Rs.250.00Rs.500.00

دنیا میں کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں الله تعالیٰ اپنے بندوں کی رہنمائی، اصلاح و فلاح کے لئے مخصوص طور پر منتخب فرماتا ہے۔ یہ لوگ صرف عبادت گزار ہی نہیں ہوتے بلکہ ان...

  • Book Name: Seerat E Ghous E Azam - سیرت سیدنا حضرت غوث اعظم
  • Author Name Syed Abdul Salik
  • No. of Pages Book
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

دنیا میں کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں الله تعالیٰ اپنے بندوں کی رہنمائی، اصلاح و فلاح کے لئے مخصوص طور پر منتخب فرماتا ہے۔ یہ لوگ صرف عبادت گزار ہی نہیں ہوتے بلکہ ان کی زندگی علم و معرفت، زہد و تقویٰ، ایثار اور قرب الٰہی کا ایک ایسا پیکر ہوتی ہے کہ ان کے وجود سے نہ صرف ایک زمانہ فیض یاب ہوتا ہے بلکہ آنے والی نسلیں بھی ان کے فیوض و برکات سے روشنی حاصل کرتی ہیں۔ یہ الله تعالیٰ کے بندے معاشرے کے لئے مشعلِ راہ، ان کی باتوں میں دلوں کو سکون، ان کی مجلسوں میں روحانیت اور ان کے وجود سے ایمان کو جِلا ملتی ہے۔ ایسے ہی عظیم المرتبت ولی کامل، عارف باالله، علم و حکمت کا مینار، زہد و تقویٰ کا پیکر اور ولایت کے تاجدار جنہیں دنیا پیرانِ پیر، غوث الاعظم، قطب الاقطاب، شیخ المشائخ اور سلطان الاولیاء جیسے عظیم القابات سے یاد کرتی ہے۔ وہ عظیم شخصیت حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی الله عنہ کی ہے۔ آپ کی شخصیت نہ صرف برصغیر پاک و ہند بلکہ پوری دنیا میں عقیدت و محبت اور احترام کی علامت ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500