Showing 1 - 100 of 3593 result
Show:
Sale -17%

Ameer Baap Gharib Baap - امیر باپ غریب باپ

Rs.1,250.00Rs.1,500.00

اپریل 2022 پرسنل فنانس کلاسک Rich Dad Poor Dad کے لیے ایک 25 سالہ سنگ میل ہے جو اب بھی نمبر 1 ذاتی مالیاتی کتاب کے طور پر اب تک...
Sale -40%
Deputy Nazir Ahmad

Rs.1,500.00Rs.2,500.00

Sale -40%

5 Books Set of Deputy Nazir Ahmad

Rs.1,500.00Rs.2,500.00

مولوی نذیر احمد جن کا عوامی نام ڈپٹی نذیر احمد ہے ، نے اردو کو اپنے خاص طرز ادا اور زور فصاحت سے چوٹی پر پہنچا دیا۔ وہ مذہب کا...
Sale -27%

1857 Junge Azadi - اٹھارہ سو ستاون: اخبار اور دستاویزیں

Rs.440.00Rs.600.00

اٹھارہ سو ستاون کا عیسوی سال ہماری سیاسی و ثقافتی تاریخ میں عموماً اور جہادِ آزادی کی تاریخ میں خصوصا ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ عام ہندوستانیوں نے...
Sale -50%

Rasoom-e-Hind - رسوم ہند

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب سررشتۂ تعلیم پنجاب نے 1868ء میں شائع کی۔ حکومتِ پنجاب نے ہندوستانی زبان میں اعلیٰ درجے کی تصانیف تیار کرانے کے لیے ایک کمیشن قائم کیا، اُس کمیشن...
Sale -34%

Jamaliat Quran Hakim Ki Roshni Main - جمالیات قران حکیم کی روشنی میں

Rs.330.00Rs.500.00

مالیات قران حکیم کی روشنی میں” نصیر احمد ناصر کی تصنیف ہے۔” حسن اور فن کے فلسفسے کا نام جمالیات ہے اور اس جمالیات کو نصیر احمد ناصر نے قرانِ...
Sale -50%

Rs.165.00Rs.330.00

Sale -50%

Shakuntala - شکنتلا

Rs.165.00Rs.330.00

شکنتلا” کالی داس کا ایک شاہکار ڈرامہ ہے۔” اسے اگر بین الاقوامی ادب کا شاہکار مانا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہ ڈرامہ سنسکرت میں لکھا گیا اور اس...
Sale -50%

Muraka E Dehli - مُرقعِ دہلی

Rs.275.00Rs.550.00

مرقع دہلی اٹھارہویں صدی کی دہلی کے بارے میں ایک قیمتی معاشرتی اور ادبی دستاویز ہے۔ اس کے مصنف خانِ دوراں نواب درگاہ قلی خاں (1710-1766ء) تھے۔ وہ نواب نظام...
Sale -34%

Kulyat-e-Chaksbat - کلیات چکبست

Rs.330.00Rs.500.00

کلیات چکبست’ پنڈت برج نارائن چکبست کی شاعری پر مبنی کتاب ہے۔’ چکبست پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے اور ان کی وجہ شہرت مثنوی ‘گلزارِ نسیم’ پر مولوی عبدالحلیم...
Sale -21%

Majmua Nasar-e-Ghalib Urdu - مجموعہ نثرِ غالب اُردو

Rs.550.00Rs.700.00

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ کتاب معروف شاعر مرزا غالب کی نثر کا مجموعہ ہے جسے بہت عرصہ پہلے خلیل الرحمن دائودی نے مجلس ترقی ادب کے لیے...
Sale -25%

Iftikhar Arif No. - افتخار عارف نمبر

Rs.1,500.00Rs.2,000.00

مجلس ترقی ادب کی جانب سے ‘صحیفہ’ کا حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والا پرچہ ‘افتخار عارف نمبر’ ایک شاندار روایت کا تسلسل ہے۔ 700 سے زائد صفحات...

Sardar Abdul Rab Nishtar - سردار عبدالرب نشتر

Rs.600.00

سردار عبدالرب نشتر ایک پاکستانی سیاستدان اور آزادی پسند تھے، جو 13 جون 1899 کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1947 سے 1949 تک پاکستان کے پہلے وزیر ارتباط...
Sale -20%

Sharh-e-Ghazaliyat-e-Ghalib (Persian) - شرحِ غزلیاتِ غالب (فارسی) جلد اوّل/دوم

Rs.3,200.00Rs.4,000.00

غالب کو شہرت اور ناموری تو ان کے اردو دیوان کے باعث ملی مگر فکری اور فنی سطح پر جو رفعت اور بلندی ہمیں ان کے فارسی دیوان میں ملتی...
Sale -18%

Kalam-e-Ghalib Ka Lasani Wa Asloobiati Mutalia - کلامِ غالب کا لسانی و اسلوبیاتی مطالعہ

Rs.660.00Rs.800.00

مرزا غالب کے فکر و فن اور حیات پر مبنی مولانا حالی کی یادگارِ غالب سے لے کر آج تک لکھی جانے والی کتب میں پیشِ نظر کتاب کو یہ...
Sale -25%

Rs.450.00Rs.600.00

Sale -25%

گمان - Guman

Rs.450.00Rs.600.00

کتاب: تعارفجو ن ایلیا کی شاعری محتاج تعارف نہیں ۔ ا ن کی شاعری نے دنیا کو شاعری کے ایک انوکھے ڈھنگ سے روشناس کرایا اور لفظو ں کو ایک...
Sale -50%

Jadid Tabiaat Ka Taruf - جدید طبیعیات کا تعارف

Rs.220.00Rs.440.00

کلاسیکی طبیعیات کا نقطۂ عروج کائنات کا میکانکی تصور تھا۔ اس تصور میں کائنات کو مادی خیال کیا جاتا تھا جس میں توانائی مادی ذروں کی حرکت اور ان کے...
Sale -50%

Masharay Per Science Ke Asrat - معاشرے پر سائنس کے اثرات

Rs.220.00Rs.440.00

برٹرنڈرسل کے نزدیک سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاشرے پر انقلابی اثرات بہت واضح ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی نے دُنیا کی حالت بہت تیزی سے بدل دی ہے۔ انسان کو بہت...
Sale -20%

Iqbal Aur Socialism - اقبال اور سوشلزم

Rs.200.00Rs.250.00

ڈاکٹر شیخ عبد الرحمان (4 جون 1903–25 جولائی 1990) پاکستان کے منصف اعظم (چیف جسٹس) تھے۔ آپ وزیر آباد پنجاب میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا۔ 1926ء میں آئی سی ایس کے لیے آکسفورڈ میں داخلہ...
Sale -50%
Sale -50%

Kuliat-e-Mohsin - کلیاتِ محسن

Rs.220.00Rs.440.00

کلیاتِ محسن” محسن کاکوروی کا دیوان ہے۔” محسن کاکوروی ١٨٢٧ کو کاکوروی میں پیدا ہوئے جو لکھنو کے مضافات میں واقع ہے۔ ابتدا میں غزلیں بھی کہیں لیکن پھر نعت...
Sale -32%

Rs.1,430.00Rs.2,100.00

Sale -32%

Kulyat E Ghalib Farsi

Rs.1,430.00Rs.2,100.00

مرزا اسد اللہ غالبؔ کی اولین خصوصیت طرفگی ٔ ادا اور جدتِ اسلوبِ بیان ہے لیکن طرفگی سے اپنے خیالات، جذبات یا مواد کو وہی خوش نمائی اور طرح طرح...
Sale -50%
Ahmed Raza

Rs.220.00Rs.440.00

Sale -50%

Bagh-e-Urdu - باغِ اردو

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب "باغِ اردو” گلستانِ سعدی کا آزاد اور مستند ترجمہ ہے۔ جسے میر شیر علی افسوس نے بڑی عرق ریزی سے مکمل کیا ہے۔ اس کے مرتب احمد رضا...
Sale -50%

Risala Qawaid-e-Farsi Mosoom Ba Sirf Saghir - رسالۂ قواعدِ فارسی موسوم بہ صرف صغیر

Rs.165.00Rs.330.00

ڈپٹی نذیر احمد اُردو کے عناصرِ خمسہ میں بہت ممتاز مقام کے حامل تھے۔ اُردو، فارسی، عربی کے عالم تھے اور انگریزی سے بھی وافر آگہی رکھتے تھے۔ اُنھوں نے...
Sale -18%

Mutalya Tareekh 1 - مطالعۂ تاریخ (حصہ اوّل)

Rs.660.00Rs.800.00

یہ کتاب مسٹر آرنلڈ جے ٹائن بی کی ایک ضخیم تصنیف A Study of History کی تلخیص ہے۔ مسٹر ٹائن بی دورِ حاضر کے مشہور ترین اور عظیم ترین اہلِ...

Europe Ke Safar یورپ کے سفر

Rs.800.00

Maulana Muhammad Ali Johar - مولانا محمد علی جوہر یورپ کے سفر مولانا محمد علی جوہر کا یورپ کے سفر ان کے یورپ کے ان اسفار کا احوال ہے جو...
Sale -50%

Zuban Aur Shairi - زبان اور شاعری

Rs.110.00Rs.220.00

محمد ہادی حسین کی لکھی ہوئی اس کتاب کا موضوع جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، زبان اور شاعری ہے۔ کتاب ’’زبان اور شاعری‘‘ کئی برس پہلے اُردو ٹائپ یعنی...
Sale -34%
Sale -34%

Syasat Nama - سیاست نامہ

Rs.330.00Rs.500.00

ایرانی ادبیات میں نثر کی چند کتابیں شاہکار شمار کی جاتی ہیں مثلاً قابوس نامہ، سیاست نامہ، چہار مقالہ، گلستان اور سیاحت نامۂ ناصر خسرو وغیرہ۔ ’’سیاست نامہ‘‘ کے مؤلف...
Sale -21%

Mutalya Tareekh 2 - مطالعۂ تاریخ (حصہ دوم)

Rs.550.00Rs.700.00

یہ کتاب مسٹر آرنلڈ جے ٹائن بی کی ایک ضخیم تصنیف کی تلخیص ہے۔ مسٹر ٹائن بی دورِ حاضر کے مشہور ترین اور عظیم ترین اہلِ علم میں شمار ہوتے...
Sale -50%

Mazhab-e-Ishq (Qisa Gul Bakawli) - مذہبِ عشق (قصہ گل بکاولی)

Rs.165.00Rs.330.00

قصہ تاج الملوک اور گل بکاولی سے ذہن پنڈت دیاشنکر نسیم لکھنوی کی ’’گلزارِ نسیم‘‘ کی طرف منتقل ہو جاتا ہے، لیکن اس کے پس منظر میں نہال چند لاہوری...
Sale -34%
Dr. Tehseen Farooqi

Rs.330.00Rs.500.00

Sale -34%

Fikryat - فکریات

Rs.330.00Rs.500.00

پیشِ نظر کتاب ’’فکریات‘‘ ان منتخب متفرق مضامین کا مجموعہ ہے جو مترجم نے انگریزی سے اُردو میں ترجمہ کرکے بعض اہم ادبی رسائل و جرائد میں شائع کیے۔ تراجم...
Sale -50%

Gheeb e Shuhood - غیب و شہود

Rs.110.00Rs.220.00

یہ کتاب سر آرتھر اسٹینلے اڈنگٹن کے ایک خطبے کا ترجمہ ہے، جس کا عنوان ’’سائنس اور عالمِ غیب‘‘ ہے۔ یہ ترجمہ سیّد نذیر نیازی نے کئی سال پہلے مجلس...
Sale -50%
Sale -50%

Bazm-e-Akher - بزم آخر

Rs.165.00Rs.330.00

یوں تو مغل شہنشاہوں کی دہلی کے دلچسپ موضوع پر قبل و مابعد غدر کے اخبارات و رسائل اور مختلف کتب جن میں سفر نامۂ ابنِ بطوطہ، ڈاکٹر برنیر کا...
Sale -34%

Zikre Rasoolsaw - ذکرِ رسول مثنوی رومی میں

Rs.330.00Rs.500.00

مولانا جلال الدین رومی مولاناے روم یا مولوی رومی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اور علامہ اقبال جنہیں اپنا مرشد قرار دیتے تھے، ایک بہت بڑے نابغۂ روزگار،...
Sale -50%
Sale -50%

Samudari Baghla - سمندری بگلا

Rs.220.00Rs.440.00

انتون پاؤلاو چ چیخوف روس کا مشہور افسانہ نویس اور ڈراما نگار تھا جس نے ابتدائی زندگی غلامی اور کسمپرسی میں گزاری۔ اس نے انیس برس کی عمر میں مختصر...
Sale -18%

Salateen E Dehli K Mazhabi Rujhanaat - سلاطینِ دہلی کے مذہبی رجحانات

Rs.660.00Rs.800.00

لیق احمد نظامی کی تصنیف کردہ یہ کتاب مجلسِ ترقی ادب لاہور کے زیر اہتمام پہلی بار شائع ہو رہی ہے۔ اس کتاب میں اسلامی ہند کے بانی سلطان قطب...
Sale -25%

Kiyo by Jaun Elia کیوں از جون ایلیا

Rs.750.00Rs.1,000.00

مصنف: تعارفجون ایلیا اترپردیش کے شہر امروہہ کے ایک علمی گھرانے میں (1931) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید شفیق حسن ایلیا ایک تنگ دست شاعر اور عالم تھے۔...
Sale -20%

Iqbal Aur Tagore - اقبال اور ٹیگور

Rs.100.00Rs.125.00

معروف محقق، ماہر اقبالیات ، مترجم، مورخ ، مدیر اور سوانح نگار محمد اکرام چغتائی 7 جنوری 2023 کو لاہور میں انتقال فرما گئے۔ محمد اکرام چغتائی کے انتقال سے...
Sale -50%

Habab Ke Daramay - حباب کے ڈرامے (جلد ہشتم)

Rs.110.00Rs.220.00

اُردو کا کلاسیکی ڈراما، اُردو ادب کی صد سالہ روایت کا حصہ ہے۔ شاہی سٹیج سے عوامی سٹیج اور عوامی سٹیج سے تھیٹریکل کمپنیوں تک اُردو ڈراما جن جن نئی...
Sale -20%

Abham Ki Saat Iqsam - ابہام کی سات اقسام

Rs.1,200.00Rs.1,500.00

ولیم ایمپسن کی کتاب Seven Types of Ambiguity کا اردو ترجمہ معروف شاعر اور مترجم توقیر عباس نے "ابہام کی سات اقسام” کے نام سے کیا ہے۔سات ابواب پر مشتمل...
Sale -41%

12 Qasas Ul Anbia Set For Kids Series 2

Rs.1,190.00Rs.2,000.00

Printed: On 108 Gram Art Paper (Colorful attractive pictures) Each Book Has 8 Pages 12 Books Set Content is taken from Tafseer by Ibn E Qasir and arrange by Qari...
Sale -34%

Tankedat E Taha Husain - تنقیداتِ طہٰ حسین (مشہور شعرائے دورِ جاہلی)

Rs.330.00Rs.500.00

ڈاکٹر طہٰ حسین کی شہرت عربی ادبیات کے مشہور نقاد کی ہے۔ ادبیاتِ عرب کے نقاد کے طور پر وہ ہمیشہ متنازعہ رہے ہیں۔ اسلامی مفکرین اور مؤرخین ان کے...
Sale -50%

Afrainsh Aur Asia K Beyzmani Nizam - آفرینش اور اشیاء کا بے زمانی نظام

Rs.275.00Rs.550.00

یہ کتاب ’’آفرینش اور اشیاء کا بے زمانی نظام‘‘ معروف مستشرق تشیہکو از تسو کی لکھی ہوئی کتاب Creation and Timeless Order of Things کا ترجمہ ہے جو معروف دانشور...
Sale -50%
Sale -50%

Wasookhat - واسوخت

Rs.110.00Rs.220.00

امانت لکھنوی شاعر، ڈراما نگار، سید آغا حسن نام، سید آغا رضوی کے بیٹے، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ وہیں علومِ مروجہ کی تحصیل کی۔ شروع میں مرثیے کہتے اور میاں...
Sale -25%
Jaun Elia

Rs.525.00Rs.700.00

Sale -25%

شاید ٓ Shayad

Rs.525.00Rs.700.00

کتاب: تعارفجون ایلیا ایک باغی اور روایت شکن شاعر تھے۔ روایت شکنی، اختلاف رائے شاید جون ایلیا کا محبوب مشغلہ تھا ،اور ہر جگہ وہ اپنی بات بڑے وثوق سے...
Sale -19%

Sulah E Imam Hassan As - صلح امام حسن علیہ السلام

Rs.1,300.00Rs.1,600.00

یہ کتاب "صلح الامام الحسن علیہ السلام" ہے، جس کے مصنف قاری ظہور احمد فیضی ہیں۔ اس کتاب میں امام حسن علیہ السلام کی زندگی کے ایک انتہائی اہم اور...
Sale -50%
Carol Chappak

Rs.165.00Rs.330.00

Sale -50%

R, U, R - آر، یو، آر

Rs.165.00Rs.330.00

یہ ڈراما کیریل چپیک کی تحریر ہے۔ جن دنوں پطرس بخاری گورنمنٹ کالج لاہور میں انگریزی کے استاد تھے۔ انھی دنوں سیّد امتیاز علی تاج نے پطرس بخاری کے ساتھ...
Sale -34%

Muhammad Husain Azad Ahwal O Asaar - محمد حسین آزاد: احوال و آثار

Rs.330.00Rs.500.00

یہ کتاب ڈاکٹر محمد صادق کی تحقیق و تصنیف ہے۔ جس میں اُردو کے معروف انشا پرداز اور ماہرِ تعلیم مولانا محمد حسین آزاد کے احوال اور آثار کا مفصل...
Sale -50%

Kulyat-e-Naseem - کلیات نسیم

Rs.220.00Rs.440.00

اصغر علی خاں نام، نسیم تخلص، نواب آقا علی خاں تاچار کے بیٹے تھے۔ دلی میں پیدا ہوئے اور وہیں نشوونما پائی، حکیم مومن خاں سے مشقِ سخن کی۔ زمانہ...
Sale -50%

Diwan-e-Mahalqa Bai Chanda - دیوانِ مہ لقا بائی چندا

Rs.165.00Rs.330.00

یوانِ مہ لقا بائی چندا” کی مرتیہ شفقت رضوی ہیں۔” اردو شاعروں کے تذکروں اور کتبِ تاریخِ ادب میں پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ ہونے کا اعزاز مہ لقا چندہ بائی...
Sale -21%

Ahmad Nadeem Qasmi Number - احمد ندیم قاسمی نمبر

Rs.550.00Rs.700.00

‘احمد ندیم قاسمی نمبر’ عہد ساز ادیب اور شاعر احمد ندیم قاسمی کے فن اور شخصیت کے حوالے سے ‘صحیفہ’ کا یہ خاص نمبر اپنی معیاری اور اعلی تحریروں کے...
Sale -33%

Lamha Mojood Ki Taqat - لمحہ موجود کی طاقت

Rs.600.00Rs.900.00

یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ The Power of Now نے دنیا بھر میں 16 ملین سے زیادہ کاپیاں فروخت کی ہیں اور 30 سے زیادہ غیر ملکی...
Sale -51%

Rs.990.00Rs.2,000.00

Sale -51%

15 Urdu Stories Books set

Rs.990.00Rs.2,000.00

Total 15 Urdu Stories Books for Kids Each Book is having 8 colorful pages. Size 10"x7.5" approximately Stories Book’s Detail 1. Jani ki Bahaduri 2. Ghroor ki Saza 3. Bewaqoof...
Sale -50%

Shazrat e Fikr e Iqbal - شذراتِ فکرِ اقبال

Rs.220.00Rs.440.00

شذراتِ فکرِ اقبال” کے مرتب علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال ہیں۔” انگریزی سے اردو میں اس کا ترجمہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے کیا ہے۔ یہ کتاب١٩١٠ کے...
Sale -50%

اردو نثر کا اسلوبیاتی مطالعہ | Urdu ka Aslobiyati mutala

Rs.300.00Rs.600.00

اردو نثر کا اسلوبیاتی مطالعہ مرتبہ: ڈاکٹر عقیلہ جاوید از : عبید طاہر اچھا لکھنا یقینا کمال ہے لیکن اچھے لکھے ہوئے کو دوسروں کے فائدے کے لیے یکجا کردینا...
Sale -50%

Tehzib-ul-Akhlaq - تہذیب الاخلاق

Rs.165.00Rs.330.00

محکمۂ تعلیم نے غالباً 1890ء کے لگ بھگ ایک رزولیوشن پاس کیا، جس کی رُو سے سرکاری مدارس میں ایسی کتابیں پڑھانے کی ہدایات کی گئی جن میں اخلاق کی...
Sale -50%

Mutfariq Musanafin Ke Daramay - متفرق مصنّفین کے ڈرامے (جلد یاز دہم)

Rs.110.00Rs.220.00

اُردو کا کلاسیکی ڈراما، اُردو ادب کی صد سالہ روایت کا حصہ ہے۔ شاہی سٹیج سے عوامی سٹیج اور عوامی سٹیج سے تھیٹریکل کمپنیوں تک اُردو ڈراما جن جن نئی...
Sale -22%

Majmua-e-Ahmad Mushtaq - مجموعہ’ احمد مشتاق’

Rs.700.00Rs.900.00

جدید غزل کے اہم ترین شاعر احمد مشتاق کا شعری مجموعہ ‘مجموعہ’ کے نام سے مجلس ترقی ادب کی طرف سے شائع کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب 128 صفحات...
Sale -50%

Karimuddin Murad Ke Daramay - کریم الدین مراد کے ڈرامے (جلد ہفتم)

Rs.110.00Rs.220.00

اُردو کا کلاسیکی ڈراما، اُردو ادب کی صد سالہ روایت کا حصہ ہے۔ شاہی سٹیج سے عوامی سٹیج اور عوامی سٹیج سے تھیٹریکل کمپنیوں تک اُردو ڈراما جن جن نئی...
Sale -21%

Fasan-e-Dil-e-Faraib - فسانۂ دل فریب

Rs.550.00Rs.700.00

’’فسانۂ دل فریب‘‘ کی تدوین اُردو کی ادبی تاریخ میں اٹھارویں اور انیسویں صدی کے اُس دور کی بازیافت ہے جب داستان کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔...
Sale -50%

Diwan-e-Saba - دیوانِ صبا

Rs.110.00Rs.220.00

میر وزیر علی نام اور صبا تخلص تھا۔ میر بندہ علی کے بیٹے تھے۔ اُن کے ماموں میر اشرف علی نے ان کو اپنا متنبیٰ قرار دیا تھا۔ لکھنؤ میں...
Sale -15%

Darya e Amoo Ke Kinaray - دریائے آمو کے کنارے

Rs.425.00Rs.500.00

لیاقت پور ادبی فورم کے جنرل سیکرٹری طارق ملک کا روز نامہ جنگ ملتان میں شائع ہونے والا آرٹیکل " دریائے آمو کے کنارے" احباب کی نذر _____ "خوشبو لٹاتی...
Sale -50%

صحیح اور غلط ( فیصلہ کیسے کیا جائے) Write and Wrong Urdu Translation

Rs.200.00Rs.400.00

An urdu Translation of "Right & wrong"(How to decide for yourself) By Hugh Mackay۔ صحیح اور غلط ( فیصلہ کیسے کیا جائے) ترجمہ: فیصل اعوان صفات:192
Sale -20%

Rs.100.00Rs.125.00

Sale -20%

Iqbal And Tagore

Rs.100.00Rs.125.00

Iqbal and Tagore by Muhammad Ikram Chughtai is a comparative literary and philosophical study of two major South Asian thinkers: Allama Iqbal and Rabindranath Tagore. The book examines how both...

Ameer Khusro Ka Hindavi Kalaam

Rs.600.00

Title: Ameer Khusro Ka Hindavi Kalaam Author: Dr. Gopi Chand Narang Subject: Poetry ISBN: 9693521668 Year: 2008 Language: Urdu Number of Pages: 224 You may also like
Sale -21%

Pakistani Urdu Lugat (Jamia) - پاکستانی اردو لغات (جامع)

Rs.550.00Rs.700.00

پاکستانی اردو لغات (جامع)” کا کا تقابلی جائزہ ڈاکٹر شمیم طارق کی تصنیف ہے۔” یہ تقابلی جائزہ بلحاظِ مرکبات، ضرب الامثال اور محاورات کے ساتھ ساتھ املا، تلفظ اور تذکیر...
Sale -21%

Urdu Shairy Main Islah Ki Riwayat - اردو شاعری میں اصلاح کی روایت

Rs.550.00Rs.700.00

اردو شاعری میں اصلاح کی روایت” ڈاکٹر سہیل عباس بلوچ کی تصنیف ہے۔” اس میں کئی صدیوں کی روایتِ سخن میں اصلاح پر مبنی علم اور تاریخ کو نہایت دلچسپی...
Sale -27%

Shah Alam Sani Aftab - شاہ عالم ثانی آفتاب

Rs.440.00Rs.600.00

شاہ عالم ثانی آفتاب” ڈاکٹر محمد خاور جمیل کی تصنیف ہے۔”اگرچہ مغلوں کے عہدِ حکومت میں اگرچہ سرکاری زبان فارسی تھی تاہم اردو گلی کوچوں سے نکل کر لعل قلعے...
Sale -50%

Nasar-e-Akbar Allahabadi - نثر اکبر الٰہ آبادی

Rs.165.00Rs.330.00

اکبر الٰہ آبادی کے یہ مضامین اور ادبی کتابوں پر تاثرات مختلف ذرائع سے اکٹھے کر کے پہلی بار ایک مجموعے کی شکل میں شائع کیے جا رہے ہیں۔ ان...
Sale -14%

Urdu ki Qadeem Manzoom Dastanein - اُردو کی قدیم منظوم داستانیں (جلد اول: بارہ قصے)

Rs.770.00Rs.900.00

اُردو کلاسیکی ادب کے سلسلے میں مجلس ترقی ادب کی شائع کردہ اس کتاب میں منظوم بارہ قصے شامل ہیں۔ کتاب کے مرتب ممتاز محقق خلیل الرحمن دائودی ہیں۔ فاضل...
Sale -34%
Noori Sons

Rs.995.00Rs.1,500.00

Sale -34%

Urdu Adab 3 Books Set

Rs.995.00Rs.1,500.00

Umrao jan AdaBagh o Bahar Dara Shiko
Sale -21%

Shah-Jahaan-Nama 2 - شاہ جہاں نامہ، جلد دوم

Rs.550.00Rs.700.00

شاہ جہاں نامہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مغل شہنشاہ جہانگیر کے فرزند اور اورنگ زیب عالمگیر کے والد شاہجہاں کے عہد کی عکاس ہے۔ یہ محمد صالح کنبو...
Sale -34%

Kulyat-e-Sooda - کلیاتِ سودا (جلد سوم: مثنویات)

Rs.330.00Rs.500.00

مرزا رفیع نام، پیدائش مابین 1706ء و 1708ء، بزرگوں کا پیشہ سپہ گری تھا۔ باپ سبیل تجارت ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سوداؔ پہلے سلیمان علی خاں و داؤد، بعد کو...
Sale -50%

Kulyat-e-Salik - کلیات سالک

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب قربان علی بیگ سالکؔ کی شاعری کی کلیات ہے جس میں غزلیں، قصائد اور قطعات وغیرہ شامل ہیں۔ سالک کا کلام دلّی کی شاعری کا قابلِ قدر نمونہ...
Sale -14%

Jadeed-Urdu-Nazam-Main-Heiyat-K-Tajurbay 50 - جدید اُردو نظم میں ہیئت کے تجربے

Rs.770.00Rs.900.00

ڈاکٹر محمد یٰسین آفاقی کی یہ کتاب اُن کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو اُنھوں نے ڈاکٹر تحسین فراقی کی رہنمائی میں مکمل کیا۔ بعد ازاں یہ مقالہ کتابی...
Sale -34%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)

Rs.330.00Rs.500.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -34%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)

Rs.330.00Rs.500.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Ghalib K Farsi Khatoot - غالب کے فارسی خطوط

Rs.220.00Rs.440.00

خطوط نگاری میں غالب کو امام کی حیثیت حاصل ہے۔ ان کے اسلوب کی ایک واضح جھلک ان کے فارسی خطوط میں بھی ملتی ہے۔ پروفیسر حنیف نقوی نے غالب...
Sale -20%

Dehli Ki Akhari Bahar - دِلی کی آخری بہار

Rs.500.00Rs.625.00

دِلی کی آخری بہار از علامہ راشد الخیری اردو ادب کی ایک اہم اصلاحی اور جذباتی تصنیف ہے جس میں دہلی کی تہذیب، اس کی زوال پذیر روایات اور اس...
Sale -20%
M.M. Shareef

Rs.400.00Rs.500.00

Sale -20%

About Iqbal And His Thought

Rs.400.00Rs.500.00

About Iqbal and His Thought by M. M. Sharif is a philosophical and interpretive study of the ideas of Allama Iqbal, focusing on his intellectual system, especially his concepts of...
Sale -33%
Sale -33%

Achoot Logo Ka Adab

Rs.400.00Rs.600.00

اردو زبان میں دلت تحریک اور دلت ادب پر کوئی مواد دستیاب نہیں ہے اس لیے اس مختصر کی کتاب میں اس بات کو کوشش کی گئی ہے کہ دلت...

Sarhey Teen Din Ki Zindagi ساڑھے تین دن کی زندگی

Rs.600.00

یہ ناول زندگی کی حقیقتوں اور انسان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بیان کرتا ہے۔ ناول کا عنوان "ساڑھے تین دن کی زندگی" یہ اشارہ کرتا ہے کہ زندگی...
Sale -33%

جو چاھو سو پاؤ | Jo Chaho So Pao

Rs.200.00Rs.300.00

جو چاھو سو پاؤ مصنف | سویٹ ماڈرن ترجمہ | ڈاکٹر امجد علی بھٹی صفات | 144 An urdu Translation of "How to get what you want" By Swett Marden.
Sale -10%

Rs.900.00Rs.1,000.00

Sale -10%

Mazah Pursi

Rs.900.00Rs.1,000.00

Title: Mazah Pursi Author: Dr. Muhammad Younus Butt Subject: Humour; Tanz-O-Mazah ISBN: 9693511298 Year: 2018 Language: Urdu Number of Pages: 125

Darbar-E-Akbaree

Rs.1,800.00

Title: Darbar-E-Akbaree Author: Maulana Muhammad Hussain Azad Subject: History ISBN: 9693508548 Year: 2001 Language: Urdu Number of Pages: 814 You may also like
Sale -40%

CEO Ki Diary - سی ای او کی ڈائیری

Rs.900.00Rs.1,500.00

"یہ ہر اس شخص کے لئے پڑھنا ضروری ہے جو کچھ بہادر کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے۔" جے شیٹی"اقتدار کے لیے ایک مختلف اور غیر روایتی راستے پر چلنے...
Sale -25%

Al Sharful Wazih Urdu Sharh Al Nahw ul Wazih -   (جلد دوم) الشرف الواضح شرح اردو النحو الواضح

Rs.600.00Rs.800.00

علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ...
Sale -25%

100 Azeem Shakhsiat - سو عظیم شخصیات

Rs.1,495.00Rs.2,000.00

Urdu Translation of "The 100: A Ranking of The Most Influential Persons in History" ترجمہ ملیحہ سید، ایڈیٹنگ یاسر جواد۔ مائیکل ایچ ہارٹ کی 1978 کی کتاب ہے،  یہ ہارٹ...
Sale -50%

بلھے شاہ | Bulleh Shah

Rs.200.00Rs.400.00

بلھے شاہ | Bulleh Shah سریندر سنگھ کوہلی
Sale -50%
Sale -50%

سندرتا | Sondartha

Rs.200.00Rs.400.00

نام : " سندرتا " ۔ مؤلف : جاوید اختر بھٹی ۔ تعارف: اقبال ہاشمانی ۔ اس کتاب کے بارے میں مؤلف صاحب فرماتے ہیں کہ جب انہوں نے مختلف...
Sale -20%

Rs.1,000.00Rs.1,250.00

Sale -20%

Yaddgar e Ghalib English

Rs.1,000.00Rs.1,250.00

Yādgār-e-Ghalib by Khalid Hasan Qadri is a literary and biographical study of Mirza Ghalib, focusing on his life, personality, and poetic genius within the cultural and historical context of the...
Sale -17%
?

Rs.1,000.00Rs.1,200.00

Sale -17%

Kuliyat Altaf Hussain Hali

Rs.1,000.00Rs.1,200.00

Sale -12%

Shorai-e-Urdu Ke Tazkaray - شعرائے اردو کے تذکرے

Rs.880.00Rs.1,000.00

شعرائے اردو کے تذکرے” حنیف نقوی کی تصنیف ہے۔” زبان ادب کا مطالعہ تاریخ ادب کے مطالعے سے جڑا ہوا ہے اور اس کے بغیر نا مکمل ہے۔ یہ کتاب...
Sale -25%
Sale -25%

Zameen Kay Ansu – زمین کے آنسو

Rs.1,500.00Rs.2,000.00

”زمین کے آنسو“ Nighat Seema کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع اور طرزِ تحریر کے باعث اردو قارئین کے لیے قابلِ مطالعہ انتخاب ہے۔ Nighat Seema کی تحریروں میں...
Sale -30%

سندھ غیر سندھی باشندے اور حکمران | Sindh Gayr Sindhi Bashsinday Or Hukmaran

Rs.350.00Rs.500.00

پاکستان میں موجود صوبہ سندھ کی تاریخ بہت پرانی ہے کچھ لوگ تو اسکی تاریخ کو 5ہزار پرانی بھی کہتےہیں اور گزشتہ 5ہزار سال سے اپنے سندھی النسل ہونے پر...
Sale -33%

احوال و آثار خواجہ فریدؒ

Rs.400.00Rs.600.00

جناب مرزا حبیب الرحمن صاحب کا ایک شاندار علمی و تحقیقی تحفہ "احوال و آثار خواجہ فریدؒ" ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ برصغیر کے نامور صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید23 دسمبر 1845ء کو...
Nasir Kazmi

Rs.199.00

Sur Ki Chhaaya

Rs.199.00

Sur Ki Chhaaya [Paperback-2016] Kazmi, Nasir
Sale -10%
Sale -10%

Pyar Ka Pehla Shehr

Rs.2,160.00Rs.2,400.00

پیر کا پہلا شہر مستنصر حسین تارڑ کا لتصنیف کردہ ایک مشہور اردو ناول ہے جو 1976ء میں شائع ہوا۔ یہ ناول ایک نوجوان کی کہانی ہے جو اپنی زندگی...
Sale -20%

Manto Aor Hum - منٹو اور ہم

Rs.150.00Rs.188.00

منٹو اور ہم از الطاف احمد قریشی ایک تنقیدی اور فکری کتاب ہے جس میں اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے فن، شخصیت اور اس کے معاشرتی...
Showing 1 - 0 of 3593 result
Translation missing: en.general.search.loading