Rs.0.00

Availability: 0

چندن راکھ ( افسانے ) مصنف : مصباح نویدافسانوں کے اس مجموعے میں، ”ادل بدل“ ۔ ”رایئگانی“ ۔ ”ورچوئل لائف“ پچاس منٹ ”۔“ کونج ”قابل ذکر افسانے ہیں اور ہمارے معاشرے میں عورت پر ہونے والے...

  • Book Name: Chandan Rakh - چندن راکھ
  • Author Name Mibah Naveed
  • No. of Pages Unknown Type
  • URD- Urdu 2025 / 08 / 23

چندن راکھ ( افسانے ) 
مصنف : مصباح نوید

افسانوں کے اس مجموعے میں، ”ادل بدل“ ۔ ”رایئگانی“ ۔ ”ورچوئل لائف“ پچاس منٹ ”۔“ کونج ”قابل ذکر افسانے ہیں اور ہمارے معاشرے میں عورت پر ہونے والے جبر و استحصال کے حوالے سے لکھے گئے ہیں اور قاری پر اپنا اثر چھوڑتے ہیں۔

"مصباح نوید انسانیت کے روشن مستقبل کی نقیب اور ترجمان ہیں۔ وہ حقیقت پسندی کے پرچم کو اونچا رکھنے والی تخلیق کار ہے۔"۔
(شاہ محمد مری )

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading