Rs.600.00Rs.800.00

کتاب کا نام: آخری عہد مغلیہ کا ہندستان۔معنف: ڈاکٹر مبارک علی۔قیمت: 800مقل زوال کے آثار اور نگ زیب کے عہد حکومت ہی میں شروع ہو چکے تھے۔ میل امرا کے پاسبے استہ دولت تھی۔ وہ...

  • Book Name: Akhri Ahd-e-Mughlia Ka Hindustan
  • Author Name Dr. Mubarak Ali
  • No. of Pages 188
  • URD- Urdu 2025 / 01 / 18

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
کتاب کا نام: آخری عہد مغلیہ کا ہندستان۔
معنف: ڈاکٹر مبارک علی۔
قیمت: 800
مقل زوال کے آثار اور نگ زیب کے عہد حکومت ہی میں شروع ہو چکے تھے۔ میل امرا کے پاس
بے استہ دولت تھی۔ وہ اپنی دولت کی حفاظت کے لیے جنگ و جدل سے دُور رہنا چاہتے تھے ۔ عیاشی کی زندگی نے ان کی اہلیت اور لیاقت کا خاتمہ کر دیا تھا۔ بد عنوانی اور رشوت کا دور دورہ تھا۔ جب 1707ء میں اور نگ زیب کی وفات ہوئی تو پہلے ہوئے جھگڑے اور فسادات سامنے آگئے۔ مغل شہزادوں میں خانہ جنگی کا سلسلہ شروع ہوا جس نے سیاسی استحکام کو تم کیا اور سازشوں کانہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ جب مغل سلطنت کمزور ہوئی تو بغاوتوں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ مرہٹے، جائے ، سکھ اور روہیلوں نے اپنے اقتدار کے لیے جنگوں کا سہارا لیا۔ مسلسل جنگوں نے یہ شہر یوں کو کوئی تحفظ دیانہ کسانوں کو امن
کے ساتھ کھیتی باڑی کرنے دی۔ تجارتی راستے بھی غیر محفوظ ہوگئے ۔ جب مغل بادشاہ کی حکومت لال قلعے تک محدود ہو گئی تو کئی کئی آزاد ریاستیں وجود میں آئیں جن میں خاص طور سے اودھ ، بنگال، مرشد آباد اور وکن کی سلطنتیں تھیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ لگان کی وہ رقوم جو ان علاقوں سے آتی تھیں وہ آنا بند ہو گئیں، جس کی وجہ سے دہلی دربار کی آمدنی ختم ہوئی لیکن نئی ریاستوں میں دولت کی بہتات ہوگئی۔ اب مغل درباری کھیر کی بجائے نیار یاستی گھر اودھ ، بنگال اور دکن میں تشکیل ہوا ۔
یہ وہ حالات تھے جب 1757ء میں پلاسی کی جنگ میں ایسٹ انڈیا کمپنی تیاب ہوئی۔ پھر اس کی
فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا تو پورا ہندوستان اُس کے تسلط میں آگیا۔ مغل بادشاہ کی نہ کوئی طاقت رہی اور نہ ہی اُس کے پاس مالی وسائل رہے۔
جب بڑی بڑی سلطنتیں ٹوٹتی ہیں تو مسلح جماعتیں لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیتی ہیں۔ سہی کچھ آخری عہد مغلیہ میں ہوا۔ تھنگ ، ڈاکو اور پنڈاری ملک میں لوٹ مار کرنے لگے ۔ نہ تاجروں
کو تحفظ رہا اور نہ عام لوگوں کی عزت محفوظ رہی۔ یہ وہ حالات تھے کہ جب ایسے اللہ یا کمپنی نے ہندوستان میں اپنے اقتدار
کو قائم کیا۔
ڈاکٹر مبارک علی
2 ستمبر 2024ء
Translation missing: en.general.search.loading