Rs.500.00

بہت سی بین الاقوامی نان فکشن کتب سیکولر مغربی معاشی نفسیات کے پیش نظر لکھی جاتی ہیں۔ جو ہماری سماجی مسائل، مزہبی فکر اور معاشرتی زمینی حقائق سے ہم آہنگی نہیں ہوتیں۔ یہ ناول کہانی...

  • Book Name: Aibi Abdullah - عیبی عبداللہ
  • Author Name Saqib Imran
  • No. of Pages Unknown Type
  • URD- Urdu 2025 / 08 / 27

بہت سی بین الاقوامی نان فکشن کتب سیکولر مغربی معاشی نفسیات کے پیش نظر لکھی جاتی ہیں۔ جو ہماری سماجی مسائل، مزہبی فکر اور معاشرتی زمینی حقائق سے ہم آہنگی نہیں ہوتیں۔ یہ ناول کہانی ہے رشتوں کی تڑپ کی، معاشرتی ناانصافیوں، مزہبی منافرت اور قیاس آرائی سے معاملات کی غلط سمجھ اور اس کے پورے سماج پر مرتب بھیانک اثرات کی۔ یہ ناول داستان ہے ایک منشیات کے عادی کی، اس کے ’عبداللہ‘ سے ’عیبی‘ بننے کے سفر کی داستان جو معاشرے کے تمام طبقات کی علمی، ادبی اور تفریحی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہلکے پھلکے اصلاحی ناول کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ طالبعلم ہو یا نوکری پیشہ افراد، خاتون خانہ ہو یا بزنس مین اس میں ان سب کے لیے کچھ نہ کچھ موجود ہے۔

 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading