Rs.1,400.00Rs.2,000.00

SKU: 9789695625070

میری خواہش ہے کہ یہاں کوئی ہو، کم از کم ایک آدمی تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں۔ فیو دور دوستو وسکی دی ایڈیٹ...

Tags: 30% Discount, All Books, Fyodor Dostoevsky, Novel, Novel Short Stories Translation

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

میری خواہش ہے کہ یہاں کوئی ہو، کم از کم ایک آدمی تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں۔

فیو دور دوستو وسکی

دی ایڈیٹ

کل صفحات 528 | بڑا سائز

The Idiot

Novel by Fyodor Dostoevsky
یہ ناول چار حصوں پر مشتمل ہے۔ روسی دورعروج کے سیاسی اور سماجی خلفشار کے زمانے کی بہترین ترجمان ہے۔ گرچہ جس سماج کی جھلکیاں زیر نظر کتاب میں دکھائی گئی ہیں، موجودہ نسل کے لئے یہ بالکل اجنبی ہیں ۔ مگر تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے قاری کے لئے یہ اجنبی نہیں ہیں۔ ناول کی طرز پر جس تاریخ کی طرف اشارہ ہے ،اس تاریخ کے سہارے ہم ماضی کے بعض تاریک سماجی گوشوں میں جھلک دیکھ سکتے ہیں اور انسان کی تہہ در تہہ کیفیت کو سمجھ سکتے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ تحریکوں کے تعلق سے انسانی فطرت کی بے تابیوں اور تضادوں کا شعورعطا کرتا ہے اور پریشان ارواح کا درد جاننے، انسان کی دکھتی رگ ٹٹولنے اور مستقبل کے خطروں اور خوابوں سے آگہی کے لئے یہ کتاب بہترین پیشرو ہے۔
Translation missing: en.general.search.loading