Rs.400.00Rs.500.00

ناول ’بے چارے لوگ‘ (POOR FOLKS)  مصنف کا نام: فیودرمیخائلو وچ دستوئیفسکی زُبان: روسی اشاعت: 1846ء مترجم: ظ۔ انصاری 1978ء دستوئیفسكی كی ز ندگی ایك بڑی ہستی كی درد بھری كہانی ہے جسے انسانیت كے...

Tags: 30% Discount, All Books, Fyodor Dostoevsky, Novel, Novel Short Stories Translation

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
ناول ’بے چارے لوگ‘ (POOR FOLKS) 
مصنف کا نام: فیودرمیخائلو وچ دستوئیفسکی
زُبان: روسی
اشاعت: 1846ء
مترجم: ظ۔ انصاری 1978ء
دستوئیفسكی كی ز ندگی ایك بڑی ہستی كی درد بھری كہانی ہے جسے انسانیت كے مصائب نے مار ركھا تھا۔اس كی ذكاوت نے سماجی خرابیوں اور انسانی درد و غم كو سہا۔ "بےچار ےلوگ"دستوئیفسكی كا پہلا ناول ہے۔جسے ظ۔انصاری نے اردو میں ترجمہ كیا ہے۔اس ناول كا موضوع دبے كچلے لوگوں كے مسائل ہیں۔ناول کا انتساب بھی دبے كچلے لوگوں كے نام کیا گیاہے۔ناول کا مركزی كردار ماكر الیكس ئی وچ دے وشكن ہے۔جو نہایت ہی خستہ حال اور خود كو كمتر سمجھنے والا كلرك ہے۔جسے زندگی كے مصائب نے اس درجہ كچل ڈالا ہے كہ اس میں یہ بھی مان لینے كی ہمت نہیں رہی كہ وہ ستم زدہ ہے۔مصنف نے یہ كتاب خطوط كے ایك سلسلے كے طور پر لكھی ہے جس میں گویا مصنف نے اپنی طرف سے كچھ نہیں كہااور اس كی وجہ سے مصنف كو موقع ملتا ہے كہ وہ اپنے ہیرو كی ذہنیت كی انتہائی گہرائیوں میں اترجاتا ہے۔وہ ذہنیت جو گاہے گاہے مضحكہ خیز بلكہ قابل رحم تك ہوجاتی ہے۔ اس مسائل كو مصنف نے اس درد مندی اور شدت احساس سے پیش كیا ہےكہ قارئین بھی اس كی درد بھری زندگی كو دل سے محسوس كرتے ہیں۔
Translation missing: en.general.search.loading