Rs.3,000.00Rs.4,000.00

ناول ’ کرامازوف برادران‘ دوستوئفکسی کی مقبولیت اور عظمت کا اندازہ اس ناول سے لگایا کا سکتا ہے کہ اس پر اپنے اپنے دور کے بڑے اکابرین نے تبصرے کیے۔ فلسفی نطشے سے لے کر...

  • Book Name: KARAMAZOF BRADARAAN
  • Author Name Fyodor Dostoevsky
  • No. of Pages 1432
  • URD- Urdu 2025 / 01 / 23

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

ناول ’ کرامازوف برادران‘ دوستوئفکسی کی مقبولیت اور عظمت کا اندازہ اس ناول سے لگایا کا سکتا ہے کہ اس پر اپنے اپنے دور کے بڑے اکابرین نے تبصرے کیے۔ فلسفی نطشے سے لے کر ماہر نفسیات فروئڈ حتی کہ الرٹ آئنسٹین تک نے اس پر لکھا۔ یہ ناول چار حصوں اور بارہ کتابوں میں منقسم ہے جس میں اخیر میں ایک تتمہ بھی ہے۔ اسے بھی ایک علیحدہ جز ہی سمجھنا چاہیے۔ اصلاً یہ ناول ایک پراسرار قتل پر مشتمل ہے جس میں کورٹ روم ڈراما اور ایک سہ زاویائی لَو اسٹوری کی پوری سلسلے وار شہوانی رقابت کی کھوج سے بھری ہوئی ہے۔ اس میں ظالم اور جذباتی فیودور پاولووچ کرمازوف اور اس کے تین بیٹوں یعنی شہوت پرست اور جذباتی دیمتری، ٹھنڈے اور منطقی دماغ کا مالک ایوان اور سرخ گالوں والا صحتمند نوسکھیا جوان ایلوشا ہیں۔ انہیں کی دلچسپ واقعات کے ذریعے دوستوئفسکی مکمل روسی زندگی اور معاشرت کی عکاسی اور ترجمانی کرتے ہیں۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ the brothers karamazov کے نام سے ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading