Rs.1,100.00Rs.1,500.00

مارشل لا کا تصور یورپ سے ایشیا اور افریقہ میں ایا یورپ میں جب سول حکومت ناکام ہو جاتی تھی یا کسی بحران میں مبتلا ہو جاتی تھی تو معاشرہ کے ذریعے حالات پر قابو...

  • Book Name: Pakistan mai Marshal Law ki Tareekh
  • Author Name Dr. Mubarak Ali
  • No. of Pages 352
  • URD- Urdu 2025 / 04 / 07

مارشل لا کا تصور یورپ سے ایشیا اور افریقہ میں ایا یورپ میں جب سول حکومت ناکام ہو جاتی تھی یا کسی بحران میں مبتلا ہو جاتی تھی تو معاشرہ کے ذریعے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جاتی تھی جب مارشل لا کا نفاذ ہوتا تھا تو تمام سیاسی سرگرمیاں پر پابندی لگا دی جاتی تھی ماشاءاللہ کے خلاف تحریر اور تقریر پر سخت پابندیاں تھیں معاشرے میں ہر شبے کی نگرانی کے لیے فوجی افسران مقرر ہوتے تھے عدالتوں کے اختیارات ختم ہو جاتے تھے اور مقدمات مارشل لاء کولڈ میں پیش ہوتے تھے خفیہ ایجنسیاں سرگرم ہو جاتی ہیں اور ذرا اس شبے پر افراد کو قید و بند کی سزائے کی جاتی تھی سینسر شپ کے ذریعے کتابوں کی اشاعت پر وہ بندی تھی تعلیمی اداروں میں مارشل لا کے نظریات کے تحت نیا نصاب ترتیب دیا جاتا تھا جلسے جلوسوں پر پابندی تھی مظاہروں پر پابندی تھی پاکستان نے چار مارشل لاؤں کا تجربہ کیا ہر مارشل لا اپنی نوعیت کا جدا گانا تھا لیکن خاص طور سے ضیاء الحق کے زمانے میں پاکستانی معاشرے میں بڑی بنیادی تبدیلیاں ائی اور سیاسی کارکنوں کو سخت سزائیں دی گئی پورا معاشرہ اس دور میں دانشوری میں کوئی ترقی نہ کر سکا ضیاء الحق کے حادثے کے بعد اس کی تعمیر کردہ ادارے اسی طرح قائم ہے موجودہ کتاب میں شامل مضامین ایک کانفرنس کا نتیجہ ہے جو تاریخ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کی گئی تھی اس میں مختلف دانشوروں نے مارشل لا کے مختلف پہلو کا تجزیہ کیا تھا اس لحاظ سے اس کتاب کی اہمیت ہے کہ اس کے مضامین میں پاکستان میں مارشل لا کے اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا ہے اس لحاظ سے یہ پہلی کتاب ہے جس نے مارشلاء کے موضوع کا پوری طرح احاطہ کیا ہے 

ڈاکٹر مبارک علی دو ستمبر 202 لاہور

Translation missing: en.general.search.loading