Rs.300.00Rs.600.00

نذیر احمد کا شمار اردو کے پہلے ناول نگاروں میں ہوتا ہےانہوں نے متعدد ناول لکھے جو شرفاء میں مقبول ہوئے ۔ مذکورہ ناول تعداد ازدواج کی مخالفت میں لکھا گیا ہےاور مقصدیت آخر تک...

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

نذیر احمد کا شمار اردو کے پہلے ناول نگاروں میں ہوتا ہےانہوں نے متعدد ناول لکھے جو شرفاء میں مقبول ہوئے ۔ مذکورہ ناول تعداد ازدواج کی مخالفت میں لکھا گیا ہےاور مقصدیت آخر تک نظر آتی ہے ۔ کتاب میں جا بجا حواشی درج ہیں اور خاتمہ پر ایک مرثیہ اور پھر فرہنگ ہےجسے مصنف نے ہی مرتب کیا تھا ۔

Translation missing: en.general.search.loading