Rs.300.00Rs.600.00

یہ اردو کا پہلا ناول ہے ،جسے ڈپٹی نذیر احمد نے 1869ء میں لکھا تھایہ ناول اس وقت لکھا گیا جب ہندوستان غدر کے بعد پرآشوب دور سے گزر رہا تھا ۔ مسلمانوں اور انگریزوں...

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

یہ اردو کا پہلا ناول ہے ،جسے ڈپٹی نذیر احمد نے 1869ء میں لکھا تھایہ ناول اس وقت لکھا گیا جب ہندوستان غدر کے بعد پرآشوب دور سے گزر رہا تھا ۔ مسلمانوں اور انگریزوں میں ایک طرح کی سرد جنگ جاری تھی، اس وقت مسلمانوں کا ایک گروہ مسلم معاشرے میں زبردست اصلاحات کا کام انجام دےر ہا تھا، جس میں سب سے پیش پیش سر سیداحمد خان کی ذات تھی اور ڈپٹی نذیر احمد اس کے کمانڈر تھے ، ڈپٹی نذیر احمد نے ہی سب سے پہلے باقاعدہ طور پر اردو ناول نگاری کا آغاز کیا ، ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کا بنیادی پس منظر اخلاقی تربیت اور اصلاحات ہوتے ہیں،اس ناول میں دہلی کے شریف خاندانوں کی معاشرت کا ہو بہو نقشہ کھینچا گیا ہے ،ناول میں خانہ داری کی اصلاح مقصود ہے، اور اس سلسلے میں محنت ، مشقت ، سادہ معاشرت،کفایت شعاری ایثار و خدمت اور سلیقہ مندی کو مادی خوش حالی کا موجب قرار دیا گیا ہے ڈپٹی نذیر احمد کے اس ناول کی امتیازی خصوصیت کردار نگاری ہے، اس ناول میں عورتو ں کی زبان کو امتیازی حیثیت حاصل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading