Rs.300.00Rs.600.00

ڈپٹی نذیر احمدکو اردو کے اول ناول نگار ہونے کا شرف حاصل ہے۔"معراۃ العروس" ان کاپہلا ناول ہے جو اردو کا بھی پہلا ناول قرار پایا۔ جس میں دو مختلف کرداروں کےذریعہ لڑکیوں کی اچھی...

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

ڈپٹی نذیر احمدکو اردو کے اول ناول نگار ہونے کا شرف حاصل ہے۔"معراۃ العروس" ان کاپہلا ناول ہے جو اردو کا بھی پہلا ناول قرار پایا۔ جس میں دو مختلف کرداروں کےذریعہ لڑکیوں کی اچھی اور صحیح تربیت کی تعلیم دی گئی ہے۔ زیر نظر اسی ناول کا دوسرا حصہ بعنوان "بنات النعش" ہے۔ جس میں نذیر احمد کا وہی انداز ،وہی زبان ،وہی موضوع ہے۔"مراۃالعروس " سے لڑکیوں کے تعلیم و تربیت،اخلاق و خانہ داری مقصود تھی۔ زیر مطالعہ ناول کا مقصد بھی ضمنا یہی ہے ۔اس کا مرکزی کردار حسن آرا ء ہے، جو اصغری کےقائم کیے اسکول میں تعلیم پاکر زندگی میں کامیابی حاصل کرتی ہے ۔ اس ناول کے ذریعہ نذیر احمد نے خانگی زندگی میں عورتوں کی قدروقیمت اور مردوں کی زندگی ک بنانے اور سنوارنے میں ان کے کردار کی اہمیت کوواضح کیا ہے۔اس کے علاوہ اس کردار کے ذریعہ نذیر احمد نے معلومات عامہ کی تعلیم دی ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading