Rs.1,100.00Rs.1,500.00

اس کتاب میں میرے وہ مضامین شامل ہیں جو میں نے تاریخ اور اگہی اور تاریخ اور روشنی میں شامل کیے تھے ان کی ترتیب بدل دی ہے اور نئے مضامین اس میں شامل کیے...

  • Book Name: Almia Tareekh
  • Author Name Dr. Mubarak Ali
  • No. of Pages 376
  • URD- Urdu 2025 / 04 / 07

اس کتاب میں میرے وہ مضامین شامل ہیں جو میں نے تاریخ اور اگہی اور تاریخ اور روشنی میں شامل کیے تھے ان کی ترتیب بدل دی ہے اور نئے مضامین اس میں شامل کیے ہیں اب یہ نئی کتاب بر صغیر ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں کے کردار اور اس دور میں جو اخلاقی اور سماجی اقدار بنی تھی ان پر روشنی ڈالتی ہے اس کتاب کی ایک حصے میں ان مسائل پر بحث کی گئی ہے کہ جو پاکستان میں تاریخ کے تعلیم کے سلسلے میں ہے مقصد یہ ہے کہ قاری نہ صرف تاریخ کے بنیادی مفہوم سے اگا رہے ہیں بلکہ وہ مسلمان خاندانوں کی حکومت کے کردار کو بھی سمجھے اور ان سے جو نتائج نکلے ہیں ان سے بھی اگئی ہو تصوف کے موضوع پر اس نئے ایڈیشن میں دو نئے مضامین اور شامل کر دیے ہیں جو اس موضوع کو سمجھنے میں مدد دیں گے ان مضامین میں کوشش کی گئی ہے کہ تاریخ کو ایک نئے نقطہ نظر سے بیان کیا جائے تاکہ لوگوں کو تاریکی واقعات وہ حقائق کا نئے انداز میں تجزیہ کرنے کا موقع مل سکے میں اپنے طالب علموں اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ان مضامین کو پڑھ کر اپنی رائے دی 

ڈاکٹر مبارک علی

Translation missing: en.general.search.loading