Rs.400.00Rs.600.00

کتاب کا نام: قائداعظم کیا تھے کیا نہیں تھے۔مصنف: ڈاکٹر مبارک علی۔قیمت: 600معاشرہ پہلے اپنے ہیروز کی تشکیل کرتا ہے، پھر اُن کی شخصیت کو مقدس بناتا ہے، پھر اُس کے حوالے سے اپنے خیالات...

  • Book Name: Quaid-e-Azam Kia They Kia Nahi
  • Author Name Dr. Mubarak Ali
  • No. of Pages 128
  • URD- Urdu 2025 / 01 / 18

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
کتاب کا نام: قائداعظم کیا تھے کیا نہیں تھے۔
مصنف: ڈاکٹر مبارک علی۔
قیمت: 600
معاشرہ پہلے اپنے ہیروز کی تشکیل کرتا ہے، پھر اُن کی شخصیت کو مقدس بناتا ہے، پھر اُس کے حوالے سے اپنے خیالات اور نظریات کو پیش کر کے انھیں عوام میں مقبول بناتا ہے۔ ہیرو کی شخصیت تمام غلطیوں اور کمزوریوں سے پاک ہو جاتی ہے۔ یہی صورتحال پاکستان میں قائد اعظم محمدعلی جناح کی ہے۔ کبھی اُن
کے نام سے جعلی ڈائری چھپ کر سامنے آئی کبھی اُن سے وہ واقعات منسوب کیے گئے جس سے اُن کا کوئی
تعلق نہیں تھا۔ مثلاً ٹی وی کے ایک اینکر پرسن نے کہا کہ ایک مرتبہ جناح صاحب اسلام آباد کی سائٹ سے گزر رہے تھے تو انھوں نے اشارہ کر کے کہا کہ پاکستان کا دارالخلافہ یہاں بنے گا۔ اب جب علامہ اقبال اور جناح صاحب میں مقابلہ ہوتا ہے تو علامہ اقبال نے جناح صاحب کو مشورہ دیا کہ آپ پاکستان میں سوشل ڈیموکریسی لے کر آئیں یعنی پاکستان کی سیاست میں علامہ اقبال جناح صاحب سے بڑھ کر تھے۔
اس کتاب میں جناح صاحب کی شخصیت کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ کی شمولیت سے پہلے
اور بعد میں ۔ پاکستان کے قیام کے بعد اُن کی تبدیل ہوتی سیاست کے بارے ذکر ہے۔ اُن کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے یہ کتاب مفید ہوگی۔
ڈاکٹر مبارک علی
2 ستمبر 2024 ، لاہور
Translation missing: en.general.search.loading