Rs.700.00Rs.875.00

مآثرِ لاہور – Maasar-e-Lahore مصنف: سید ہاشمی فرید آبادی – Syed Hashmi Faridabadi 1890–1962 اشاعت: 1956 "مآثرِ لاہور" قدیم لاہور کے مشاہیر، علماء، ادباء، سیاستدانوں اور اہلِ سیف و قلم کا تذکرہ ہے۔ "مآثر" عربی...

  • Book Name: Maasar e Lahore - مآثر لاھور
  • Author Name Syed Hashmi Faridabadi
  • No. of Pages Unknown Type

مآثرِ لاہور – Maasar-e-Lahore
مصنف: سید ہاشمی فرید آبادی – Syed Hashmi Faridabadi 1890–1962
اشاعت: 1956
"مآثرِ لاہور" قدیم لاہور کے مشاہیر، علماء، ادباء، سیاستدانوں اور اہلِ سیف و قلم کا تذکرہ ہے۔
"مآثر" عربی میں "یادگاریں، کارنامے" کو کہتے ہیں۔ یہ کتاب 2 حصوں میں ہے:
مآثرِ لاہور:
اربابِ سیف و سیاست – حکمران، سپہ سالار،
سیاستدانمآثرِ لاہور:
صاحبانِ علم و قلم – شاعر، ادیب، عالم، مصنف

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500