Rs.800.00Rs.1,000.00

تاریخِ دولتِ فاطمیہ – Tareekh-e-Daulat-e-Fatimia مصنف: مولانا محمد رئیس احمد جعفری – Maulana Syed Raees Ahmad Jafri / Jafari اشاعت: پہلی بار 1965، دوبارہ 2004 یہ اردو میں فاطمی خلافت پر سب سے مفصل اور...

تاریخِ دولتِ فاطمیہ – Tareekh-e-Daulat-e-Fatimia
مصنف: مولانا محمد رئیس احمد جعفری – Maulana Syed Raees Ahmad Jafri / Jafari
اشاعت: پہلی بار 1965، دوبارہ 2004
یہ اردو میں فاطمی خلافت پر سب سے مفصل اور مستند تاریخ ہے۔ فاطمیوں نے 909ء سے 1171ء تک شمالی افریقہ، مصر، شام اور حجاز پر حکومت کی۔ کتاب میں ان کی تاریخ، تہذیب، دعوت، علم، اور زوال کا احاطہ کیا گیا ہے

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500