Rs.400.00Rs.500.00

SKU: 9789695628409-2-1-1-1-1-2

کتاب کا نام گوریلا جنگ مصنف ارنسٹو چی گویرا ترجمہ مشتاق علی خان ''چی گویرا اور انقلاب'' ڈاکٹر چی گویرا ایک عظیم انقلابی اور گوریلا لیڈر تھا، چی گویرا کے بارے میں اگر ہم بات...

  • Book Name: گوریلاجنگ | Guerrilla Jung | Che Guevara | چی گویرا
  • Author Name Che Guevara
  • No. of Pages 112
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Autobiography-Biographies, Che Guevara | چی گویرا, History & Politics

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
کتاب کا نام گوریلا جنگ 🔥
مصنف ارنسٹو چی گویرا 🔥
ترجمہ مشتاق علی خان 🔥
🔥 ''چی گویرا اور انقلاب'' 🔥
ڈاکٹر چی گویرا ایک عظیم انقلابی اور گوریلا لیڈر تھا، چی گویرا کے بارے میں اگر ہم بات کریں یاکہ انکے لکھی ہوئی کتابوں پہ نظر ڈالیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ چی کی سوچ کا سایہ کتنا وسیع پیمانہ تھا، ایک انقلابی ہوتے ہوئے چی نے گوریلا جنگ کی مختلف ٹیکنیک اور مختلف جنگی طریقہ کار کا راستہ اختیار کیا جوکہ آج کل ہمیں اکیسوں صدی میں بھی چی گویرا جیسا گوریلا اور انقلابی نظر نہیں آتا۔۔⁦❤️
چی گویرا نے کیوبا کے آذادی میں بڑا کردار ادا کیا حالانکہ انکا دشمن امریکہ جیسا سامراج بھی خوف اور ڈر سے ہر ہر جگہ چی کا پیچھا کرتے ہوئے جنگیں جیتنے کے بجائے ہارتے تھے، ⁦❤️
لیکن چی کا جو جنگی طریقہ کار ، سوچ اور فکر بہت مضبوط تھی اسلئے منزل چی گویرا کا استقبال کرتی تھی، چی گویرا دنیا کی عظیم انقلابیوں میں سے ایک بڑا انقلابی تھا اگر میں کہوں کہ صفہ اوّل میں چی گویرا انقلابیوں کی لسٹ میں شامل ہوتا ہے تو شاید میں غلط نہیں ہوں۔⁦❤️
چی گویرا اپنی ''گوریلاجنگ'' کتاب میں کہتا ہے کہ گوریلا جنگجو کو اتنا ٹرینڈ ہونا چاہئیے کہ ایک گوریلا سپاہی ایک طرف ہوجائے ہزاروں افواج دشمن کا ایک طرف ہوجائے پھر بھی گوریلا جنگجو کی ٹیکنیک کے سامنے جنگ جیتنے کے بجائے ہارجائے تو تب وہ گوریلا ایک کامیاب گوریلا مانا جاتا ہے۔۔۔⁦❤️
چی نے مزید یہ کہاکہ مختلف ٹیکنک استعمال کرنے والے گوریلا کو چاہئیے کہ وہ جنگ کے دوران دشمن کے سامنے مقابلے کرتے ہوئے ہر لمحہ اپنا جنگی طریقہ تبدیل کریں تو دشمن خود ڈر اور خوفزدہ ہوکر جیتی ہوئی جنگ کو ہار جاتاہے، ڈر اور خوف اُسے خود ہرادیتا ہے۔۔۔⁦❤️
رائٹر زین العابدین ⁦❤️
صفات 112
Translation missing: en.general.search.loading