Rs.1,750.00Rs.3,000.00

جوش ملیح آبادی کی خود نوشت "یادوں کی بارات" ایک ایسی کتاب ہے جس میں انھوں نے کئی دیوقامت ہستیوں کی نجی باب کھول دیے جو عوام الناس کی نگاہوں سے پوشیدہ تھے۔مثلا گاندھی جی...

  • Book Name: Yadon ki Barat
  • Author Name Josh Malihabadi
  • No. of Pages 720
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

جوش ملیح آبادی کی خود نوشت "یادوں کی بارات" ایک ایسی کتاب ہے جس میں انھوں نے کئی دیوقامت ہستیوں کی نجی باب کھول دیے جو عوام الناس کی نگاہوں سے پوشیدہ تھے۔مثلا گاندھی جی پر انھوں نے شراب بندی پر لعن طعن کی تو رابندر ناتھ ٹیگور کی اداکاری اور دوغلی زندگی، جوش نے نہ صرف خود اپنے بارے میں کھل کر لکھا بلکہ کئی دوسرے اہم لوگوں کی نجی زندگیوں سے بھی پردے اٹھائے۔جس کے بعد جوش پر ہر طرف سے نکتہ چینی شروع ہوگئی۔اس وقت کے حالات بھی ساز گار نہیں تھے کہ کوئی اس کی وضاحت کرتا ۔ زیر نظر کتاب "یادوں کی بارات ۔ایک خصوصی مطالعہ " کے تحت صابر کمال نے جوش ملیح آبادی کی اس ادبی خدمات کا نہ صرف اعتراف کیا ہے بلکہ اس کا موضوعاتی ،فنی اوراسلوبیاتی تجزیہ بھی پیش کیا ہے۔کتاب دراصل مصنف کے ایم اے کے لیے تحریر کردہ تحقیقی و تنقیدی مقالے کی تلخیص ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading