Rs.220.00Rs.440.00

‘کلیاتِ بے خود’ بے خود موہانی کی غزلوں کا کلیات ہے۔ بے خود موہانی کا اصل نام سید محمد احمد ہے۔ آپ ١٨٨٣ میں موہان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اسلوبِ نگارش اپنے ہم عصروں...

Tags: کلاسیکی شاعری

‘کلیاتِ بے خود’ بے خود موہانی کی غزلوں کا کلیات ہے۔
بے خود موہانی کا اصل نام سید محمد احمد ہے۔
آپ ١٨٨٣ میں موہان میں پیدا ہوئے۔
ان کا اسلوبِ نگارش اپنے ہم عصروں سے خاصہ مختلف ہے۔
یہ کلیات ایک سو چھتیس صفحات پر مشتمل ہے

Translation missing: en.general.search.loading