Rs.150.00Rs.300.00

SKU: 9789695622537-5-1-2-1-3-1-1-2-1-1

__جہاں تک ہو سکے__ اگر تم زندگی اپنی مرضی سے گزار نہیں سکتے تو جہاں تک ہو سکے ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو اس کے ساتھ کھینچا تانی مت کرو دنیا سے زیادہ تعلقات...

  • Book Name: سہ پہرہ کی دھوپ | Sah Phra Ki Dhop
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Books
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 50% Discount, 55, All Books, Novel, Novel Short Stories Translation

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
__جہاں تک ہو سکے__
اگر تم زندگی
اپنی مرضی سے گزار نہیں سکتے
تو جہاں تک ہو سکے
ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو
اس کے ساتھ کھینچا تانی مت کرو
دنیا سے زیادہ تعلقات قائم کر کے
زیادہ مصروفیات ظاہر کر کے،
اس کی توہین مت کرو
اسے روزمرہ کی حماقتوں میں
سماجی رکھ رکھاؤ اور دعوتوں میں
ننگا مت کرو
ایسا نہ ہو کہ یہ ایک بیزار چیز بن جائے۔۔۔
سی پی کوفی (مصر)
کتاب | سہ پہر کی دھوپ
پیج | 27۔۔۔۔
Translation missing: en.general.search.loading