Rs.300.00Rs.400.00

نئی کتاب: ریلوے گارڈ تھیل (Bahnwarter Thiel) اور دیگر کہانیاںمصنف:** گیر ہارٹ ہاپٹمن (Gerhart Hauptmann)**(نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب)جرمن زبان سے براہِ راست اردو ترجمہ : جنید صدیقی قیمت: 350 روپے، صفحات: 134 اشاعت اول: 2021ء اس...

  • Book Name: ریلوے گارڈ تھیل | Bahnwarter Thiel | Railway Guard Thail
  • Author Name Gerhart Hauptmann
  • No. of Pages 134
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Naguib Mahfouz, NOBEL PRIZE WINNER WRITER BOOKS, Novel

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
نئی کتاب: ریلوے گارڈ تھیل (Bahnwarter Thiel) اور دیگر کہانیاں
مصنف:** گیر ہارٹ ہاپٹمن (Gerhart Hauptmann)
**(نوبیل انعام یافتہ جرمن ادیب)
جرمن زبان سے براہِ راست اردو ترجمہ : جنید صدیقی
قیمت: 350 روپے، صفحات: 134 اشاعت اول: 2021ء
اس کتاب میں ایک ناولٹ "ریلوے گارڈ تھیل" اور دو مختصر کہانیاں "مسیحی تہوار" اور "داعی" شامل ہیں۔
ریلوے گارڈتھیل زندگی کے اُس سفر کی کہانی ہے، جو ایک سادہ دل، نفیس اور فرض شناس انسان کی پُر سکون زندگی سے شروع ہوکر برلن کے ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل ایک قاتل اور ذہنی توازن سے محروم انسان کے المناک انجام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔
1968 میں اس ناولٹ پر ایک ٹی وی فلم Bahnwärter Thiel بھی بنی تھی۔
Translation missing: en.general.search.loading