Shaam Ki Haveli Main – شام کی حویلی میں
1 x Rs.1,875.00
| Sub Total : | Rs.1,875.00 |
| Total : | Rs.1,875.00 |
خدائی فوجدار ایک ہسپانوی ناول ہے جسے پنڈت رتن ناتھ سرشار نے 1894میں اردو قالب میں ڈھالا جبکہ ہسپانوی زبان میں 1605 اور 1615 کے درمیان دو حصوں پر مشتمل شائع ہوا.( انگریزی حصہ اول 1612 حصہ دوم 1620 )۔ ادب کی ایک بڑی تعداد نے اسے جدید یورپی ادب کا پہلا ناول قرار دیا ہے۔ اس ناول کا شمار بجا طور پر عالمی ادب میں کیا جاتا ہے، نیز متعدد عالمی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہو چکے ہیں۔ ہسپانوی ادب کا سب سے زیادہ مؤثر اور معروف ناول گردانا جاتا ہے۔ یہ سب سے پہلے 1615ء میں مکمل طور پر شائع ہوا۔ اس ناول کا شمار ہر وقت کے بہترین ادبی کاموں میں کیا جاتا ہے ،تاریخ کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق آج تک اس کی 50 کروڑ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
BUY MORE TO SAVE MORE
Latest collection of Books on Urdu Novels, stories, poetry, essays, literature, Islamic, etc.
Get lost in the pages of our bookstore. Explore new worlds, discover new authors, and find your next favorite book..
Address : First Floor, Al-Hamd Market, Ghazni Street, Urdu Bazar Lahore
Phone : +923174627290
Phone : +924237248217
Email : support@noori.pk
Mon - Fri: 8AM - 10PM
Sat: 9AM-8PM
Sun: Closed
Copyright & Copy Susan All Rights Reserved.