Rs.250.00Rs.400.00

SKU: 9789695622537-5-1-2-1-3-1-1-2-1-1-2-7-2-8-2-6-1-15-7-1-1-1-3-4-4-7-8-1-2-1-2-3-2-2-2-5-3-1-3-3-2

’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘ یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر...

  • Book Name: سر گنگا رام | Sir Gunga Ram
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Book

Tags: 30% Discount, All Books, Autobiography-Biographies, Top Selling

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘
یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔
ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ
Translation missing: en.general.search.loading