Rs.700.00Rs.1,000.00

SKU: 9789695621820

Availability: 0

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیاتھا وہ میر صادق تھا اُسنے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اُسکی کئی پُشتوں کو نوازہ انہیں ماہانہ وظیفہ...

  • Book Name: تاریخ ٹیپو سلطان | Tarikh Tipo sultan
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Book

Tags: 50% Discount, All Books, Autobiography-Biographies, History & Politics

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیاتھا وہ میر صادق تھا اُسنے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اُسکی کئی پُشتوں کو نوازہ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔
مگر پتا ہے جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نہ کوئی ماہانہ وظیفہ وصول کرنے عدالت آتا تو چپڑاسی صدالگایا کرتا۔
"میر صادق غدار کے ورثا حاضر ہوں"
ایک آنسو اُنکی آنکھ سے نکلا اور تکیے میں جذب ہوگیا۔ میرے بیٹے! میری بات یاد رکھنا جیسے شہید قبر میں جاکر بھی سینکڑوں سال زندہ رہتا ایسے ہی غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔
"دن کے اختتام پہ فرق اس چیز سے پڑتا کہ انسان تاریخ میں صحیح طرف تھا یا غلط طرف پہ"۔
Translation missing: en.general.search.loading