Rs.900.00Rs.1,200.00

’’سلطنت عثمانیہ‘‘ عروج وزوال کی مکمل تاریخ مصنف: ڈاکٹر محمد عزیر صفحات: 856 غازی عثمان اوّل سے جنگ عظیم اوّل تک اسلامی تاریخ کی پانچ صدیوں کی شان دار تاریخ سلطنتِ عثمانیہ، دنیا کے تین...

  • Book Name: تاریخ سلطنت عثمانیہ | Tarikh Sltanat Osmania
  • Author Name Dr. Muhammad Aziz
  • No. of Pages 856

Tags: 30% Discount, All Books, History & Politics, islamic, Top Selling

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
’’سلطنت عثمانیہ‘‘
عروج وزوال کی مکمل تاریخ
مصنف: ڈاکٹر محمد عزیر
صفحات: 856
غازی عثمان اوّل سے جنگ عظیم اوّل تک
اسلامی تاریخ کی پانچ صدیوں کی شان دار تاریخ
سلطنتِ عثمانیہ، دنیا کے تین براعظموں پر عثمانی ترکوں نے اپنا پرچم سربلند کرکے اسلام کی بے مثال تاریخ رقم کی۔ اسلامی تاریخ کا روشن باب، خلافت عثمانیہ کی مکمل روداد۔
سلطنت و خلافت عثمانیہ کی مکمل تفصیل آپ کے ہاتھوں میں ایک جامع کتاب کی صورت۔ 1288سے 1919تک۔
گڈریوں سے دنیا کی حاکمیت تک، عثمانی ترک کس طرح دنیا پر چھا گئے۔
Translation missing: en.general.search.loading