Rs.350.00Rs.500.00

بابل کا امیر ترین آدمی ایک امریکی بیسٹ سیلر کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف جارج کلیسن ہیں ۔یہ کتاب ایک داستان کی طرز میں لکھی گئی ہے۔اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ...

Tags: All Books, Motivational & Psychology

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
بابل کا امیر ترین آدمی ایک امریکی بیسٹ سیلر کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف جارج کلیسن ہیں ۔یہ کتاب ایک داستان کی طرز میں لکھی گئی ہے۔اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عام مزدور کچھ سادہ اصولوں کو اپناتا ہے اور آہستہ آہستہ وہ بابل کا امیر ترین شخص بن جاتا ہے۔ ۔اگرچہ یہ کتاب 1926 کو شائع ہوئی ۔لیکن اس میں شامل اسباق آج بھی اتنی ہے اہمیت رکھتے ہیں۔اسی لئے تقریباً ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اس کی مقبولیت وافادیت دن بدن بڑھتی رہی ہے۔اس کتاب کو کلاسیک کا درجہ حاصل ہے ۔کہا جاتا ہے کہ معاشی آسودگی کا خواب دیکھنے والے ہر شخص کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے ۔ لیکن اگر آپ ابھی تک یہ کتاب نہیں پڑھ سکے تو آئیے اس کتاب میں شامل اہم اسباق اس لنک میں ملاحضہ کیجیے۔
Translation missing: en.general.search.loading