Rs.275.00Rs.400.00

کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں ڈیل کارنیگی کی بہترین کتاب ہے۔ موٹیویشن کے موضوع پر بہت سی کتب آپ کی نظر سے گزری ہوں گی لیکن یہ کتاب دوسری کتابوں سے بہت مختلف ہیں۔ اس...

  • Book Name: کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں | Kamyab Logo Ki Dilchasp Batine | Dale Carnegie
  • Author Name Dale Carnegie
  • No. of Pages Book

Tags: 30% Discount, All Books, Dale Carnegie, Motivational & Psychology, Top Selling

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں ڈیل کارنیگی کی بہترین کتاب ہے۔ موٹیویشن کے موضوع پر بہت سی کتب آپ کی نظر سے گزری ہوں گی لیکن یہ کتاب دوسری کتابوں سے بہت مختلف ہیں۔ اس کتاب میں ڈیل کارنیگی نے مختلف ادیبوں، فلمی ستاروں، محنتی لوگوں ، شعبدہ بازوں ، من چلے لوگ ، کنجوس لوگ ، چالاک لوگ  گویاں بہت ساری فیلڈ کے ماہر، مشہور اور کامیاب لوگوں سے مل کر اُن کی کامیاب باتیں اس کتاب میں لکھی ہیں ۔ جن کو پڑھ کر محنت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مایوسیاں دور ہوتی ہیں اور کام کرنے کی لگن میں اضافہ ہوتا ہے ۔

ڈیل کارنیگی کی تحریروں  کا مرکز یہ رہا ہے کہ وہ کہتا ہے کے یقین اور اعتماد کی ڈور کو اپنے  ہاتھوں سے نہ چھوٹنے دو ، وہ انسانوں سے محبت کا درس دیتاہے اور اپنے قاری کو اپنے گر اور فن سے آگاہ کرتا ہے۔ ڈیل کارنیگی کتنا بڑا ماہر نفسیات ہے کہ اس نے ایسے موضوعات کو انتخاب کیا کہ اس نے مایوسیوں اور محرومیوں کی دلدل میں دھنسے ہوئے لوگوں کو کامیاب زندگی کی شاہراہ پر ڈال دیا ۔

Translation missing: en.general.search.loading