Rs.200.00Rs.500.00

Availability: 0

آتجھ کو بتاوَں رازِ زندگانی  | خادم حسین چاکرانی  تھر کے ایک گاؤں میں ذہین بچہ یہ سوچتا ہے کہ وہ زندگی میں کچھ کرے گا، اپنے کسان والد کیساتھ کام کرتے کرتے وہ "ستاروں...

  • Book Name: آتجھ کو بتاوَں رازِ زندگانی | خادم حسین چاکرانی
  • Author Name Khadim Hussain Jakrani
  • No. of Pages Book

Tags: 60% Discount, All Books, Motivational & Psychology

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
آتجھ کو بتاوَں رازِ زندگانی  | خادم حسین چاکرانی 
تھر کے ایک گاؤں میں ذہین بچہ یہ سوچتا ہے کہ وہ زندگی میں کچھ کرے گا، اپنے کسان والد کیساتھ کام کرتے کرتے وہ "ستاروں سے آگے جہاں" کے خواب دیکھتا ہے اور انہیں خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی جستجو اسے زندہ دلوں کے شہر لاہور لے آتی ہے، اپنی زندگی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی شخصیات کی زندگی کو پڑھتے ہوئے وہ تعلیم کی شمع تھام کر اپنی منزل کی طرف گامزن رہتا ہے، تھر کی پسماندگی سے ترقی کے زینے کی جانب بڑھتے ہوئے ایک کتاب" آ تجھ کو بتاؤں راز زندگانی" بھی لکھ دیتا ہے، قائد اعظم محمد علی سے متاثر ہوکر قانون میں ڈگری کا حصول اس کا خواب بنتا ہے
Translation missing: en.general.search.loading