Rs.3,200.00Rs.4,000.00

غالب کو شہرت اور ناموری تو ان کے اردو دیوان کے باعث ملی مگر فکری اور فنی سطح پر جو رفعت اور بلندی ہمیں ان کے فارسی دیوان میں ملتی ہے وہ اردو دیوان میں...

  • Book Name: Sharh-e-Ghazaliyat-e-Ghalib (Persian) - شرحِ غزلیاتِ غالب (فارسی) جلد اوّل/دوم
  • Author Name Sufi Ghulam Mustafa Tabassum
  • No. of Pages 907

Tags: کلاسیکی شاعری

غالب کو شہرت اور ناموری تو ان کے اردو دیوان کے باعث ملی مگر فکری اور فنی سطح پر جو رفعت اور بلندی ہمیں ان کے فارسی دیوان میں ملتی ہے وہ اردو دیوان میں خال خال ہی موجود ہے۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم نے غالب کے فارسی کلام کی شرح لکھ کر اسے اردو قارئین کے لئے سہل الفہم بنا دیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے آپ غالب کے تخیّل کی رفعت سے بخوبی آشنا ہو سکتے ہیں۔

 شرحِ غزلیاتِ غالب (فارسی) جلد اوّل 340 صفحات

 شرحِ غزلیاتِ غالب (فارسی) جلد دوم 567 صفحات

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500