Rs.450.00Rs.600.00

SKU: 9789695621295

Availability: 0

کتاب: الکیمسٹ مصنف : پاؤلو کوئلو الکیمسٹ برازیلی مصنف ”پاؤ لو کوئلو “ کا ایک ایسا شاہکار ناول ہے جو 1988ء میں محض دو ہفتوں کے اندر لکھا گیا ہے اور 72 زبانوں میں اس...

  • Book Name: الکیمسٹ Alchemist
  • Author Name Paulo Coelho
  • No. of Pages Book

Tags: 30% Discount, All Books, Novel, Novel Short Stories Translation, Paulo Coelho

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
کتاب: الکیمسٹ
مصنف : پاؤلو کوئلو
الکیمسٹ برازیلی مصنف ”پاؤ لو کوئلو “ کا ایک ایسا شاہکار ناول ہے جو 1988ء میں محض دو ہفتوں کے اندر لکھا گیا ہے اور 72 زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے ہیں۔اس ناول کی 65 ملین(ساڑھے چھ کروڑ) سے زیادہ کاپیاں تاحال فروخت ہوچکی ہیں اور ادبی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ساتھ ہی اسے گینیز ورلڈ بک ریکارڈ میں پرتگیزی زبان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بھی تسلیم کیا گیا.
168 صفحات کی یہ مختصر سی ناول دلچسپیوں سے پُر اپنے اندر بے پناہ گوہر لئے ہوئے ہے، جو قاری کو اپنے ساتھ باندھے رکھتی ہے اور بھٹکنے نہیں دیتی، اس ناول کی خوبی اور مقبولیت کی وجہ اس کا مختصر، سادہ، شگفتہ، رواں اسلوب ہونا اور پر تصنع گنجلک عبارت، طویل خشک مکالمے اور ضخامت سے عاری ہونا ہے۔
Translation missing: en.general.search.loading