Showing 201 - 300 of 371 result
Show:
Sale -27%

Talisam-e-Gohar Bar - طلسمِ گوہر بار

Rs.440.00Rs.600.00

طلسمِ گوہر بار منیر شکوہ آبادی کی تصنیف ہے۔ انھیں جنگ آزادی میں حریت پسندوں کا ساتھ دینے کے الزام میں حبسِ دوام کی سزا ہوئی اور 1860ء میں انھیں...
Sale -27%

Malik-ul-Aziz Varjana - ملک العزیز ورجنا

Rs.440.00Rs.600.00

اُردو ناول نگاری کی روایت میں عبدالحلیم شرر کو اُردو کے پہلے تاریخی ناول نگار کا مقام حاصل ہے۔ ملک العزیز ورجنا، عبدالحلیم شرر کا شہرئہ آفاق ناول ہے جو...
Sale -18%

Shah-Jahaan-Nama 1 - شاہ جہاں نامہ، جلد اوّل

Rs.660.00Rs.800.00

شاہ جہاں نامہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مغل شہنشاہ جہانگیر کے فرزند اور اورنگ زیب عالمگیر کے والد شاہجہاں کے عہد کی عکاس ہے۔ یہ محمد صالح کنبو...
Sale -25%

Yadgar-E Ghalib - یادگارِ غالب

Rs.600.00Rs.800.00

یادگارِ غالب معروف شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کی مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف کردہ سوانح عمری ہے۔ خواجہ الطاف حسین حالی بیک وقت ایک عالم، مصلح، شاعر،...
Sale -21%

Muslimano Ki Syasi Tareekh 2 - مسلمانوں کی سیاسی تاریخ (جلد دوم)

Rs.550.00Rs.700.00

یہ کتاب مصر کے ممتاز فاضل ڈاکٹر حسن ابراہیم حسن کی ’’تاریخ الاسلام السیاسی‘‘ کی دوسری جلد کا ترجمہ ہے۔ یہ مسلمانوں کی سیاسی، دینی، ثقافتی اور معاشرتی تاریخ کی...
Sale -15%
Sale -15%

Syasyat E Arustu- سیاسیاتِ ارسطو

Rs.1,100.00Rs.1,300.00

ادبیاتِ عالم کا ارتقا اور عمرانی علوم کی ترقی، ایک حد تک یونانی حکما و شعرا کی تصانیف سے خوشہ چینی کی رہینِ منت ہے۔ خاص طور پر عمرانیات کے...
Sale -12%

Maqalat-E Arshi - عربی، فارسی، اردو ادبیات مقالات عرشی

Rs.880.00Rs.1,000.00

پیشِ نظر کتاب ممتاز محقق مولانا امتیاز علی عرشی کے لکھے گئے چودہ مقالات پر مشتمل ہے۔ مقالہ نگار کے حوالے سے مقالوں کے عنوانات کو دیکھتے ہوئے ان کی...
Sale -12%

Shorai-e-Urdu Ke Tazkaray - شعرائے اردو کے تذکرے

Rs.880.00Rs.1,000.00

شعرائے اردو کے تذکرے” حنیف نقوی کی تصنیف ہے۔” زبان ادب کا مطالعہ تاریخ ادب کے مطالعے سے جڑا ہوا ہے اور اس کے بغیر نا مکمل ہے۔ یہ کتاب...
Sale -14%

Tareekh E Aqwam E Alam - تاریخِ اقوامِ عالم

Rs.770.00Rs.900.00

یہ کتاب اقوامِ عالم کی کہانی سناتی ہے۔ اس کہانی کا آغاز ماقبل تاریخ ابتدائے آفرینش سے ہوتا ہے اور پھر یہ کہانی حضرت انسان کی معاشی، معاشرتی، ذہنی، فکری،...
Sale -18%

'Makatib Number' Part II - ‘مکاتیب نمبر’ حصہ دوم

Rs.660.00Rs.800.00

‘مکاتیب نمبر’ حصہ دوم صحیفہ کے مکاتیب نمبر حصہ دوم میں امیر بینائی، وحیدالدین سلیم، فانی بدایونی، یگانہ چنگیزی، سید سلمان ندوی، تاجور نجیب آبادی، عطیہ فیضی، جگن ناتھ آزاد،...
Sale -18%

Molvi Nazeer Ahmed - مولوی نذیر احمد دہلوی، احوال و آثار

Rs.660.00Rs.800.00

احمد کی تصانیف اور معاصر و معتبر شواہد کی روشنی میں ’’حیات النذیر‘‘ اور دیگر سوانحی مآخذ کا جائزہ لے کر تحقیق کے نتائج پیش کیے گئے ہیں۔ باب دوم...

Siyah Hashiye - سیاہ حاشیے

Rs.330.00

یہ کتاب "سیاہ حاشیے” سعادت حسن منٹو کے افسانچوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں منٹو کے شاندار افسانچے شامل ہیں۔ آپ کیلئے یہ کتاب انتہائی ارزاں نرخوں پر دستیاب...

Manto Ke Afsanay - منٹو کے افسانے

Rs.330.00

یہ کتاب ‘افسانے اور ڈرامے’ سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔ سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔ انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں...
Sale -50%
Sale -50%

Sahar-e-Bayan - سحرالبیان

Rs.165.00Rs.330.00

سحرالبیان’ میر حسن دہلوی کی تصنیف ہے۔’ مثنوی سحرالبیان میر حسن کی قادرالکلامی کا نمونہ ہے اور اردو کی چند معروف ترین مصنویوں میں شامل ہے۔ اس کی مقبولیت کی...
Sale -50%
Sale -50%

Surosh-e-Sukhan - سروشِ سخن

Rs.165.00Rs.330.00

یہ داستان فخرالدین سخن نے فرصت کے لمحات میں نام و نمود کے لیے اپنی فطری طبعیت کے زیرِاثر لکھی۔ سروشِ سخن کا پلاٹ گٹھا ہوا، کوئی مقام قابلِ اعتراض...
Sale -50%

Maghrib Ke Urdu Lugat Nigar - مغرب کے اُردو لغت نگار

Rs.165.00Rs.330.00

پیشِ نظر کتاب نوجوان محقق و مترجم جناب صفدر رشید کی کاوشوں کا ثمر ہے۔ نوے صفحات پر مشتمل کتاب کو معیاری سفید کاغذ پر بہت اہتمام کے ساتھ شائع...
Sale -27%

Hath Hamaray Qalam Hue - ہاتھ ہمارے قلم ہوئے

Rs.220.00Rs.300.00

یہ کتاب "ہاتھ ہمارے قلم ہوئے” راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب 110 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں راجندر سنگھ بیدی کے معروف افسانے...

Namrood Ki Khudai - نمرود کی خدائی

Rs.330.00

یہ کتاب "نمرود کی خدائی” سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔یہ کتاب 88 صفحات پر مشتمل ہے۔اس کتاب میں ‘کھول دو’ اور ‘ہرنام کور’ جیسے شاہکار افسانے شامل...

Badshahat Ka Khatma - بادشاہت کا خاتمہ

Rs.330.00

ہ کتاب ‘بادشاہت کا خاتمہ’ منٹو کے گیارہ افسانوں پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے پیش لفظ میں منٹو لکھتے ہیں۔ "مجھے ان...

Sirgazisht e Aseer - سرگزشتِ اسیر

Rs.330.00

‘سرگزشتِ اسیر’ فرانسیسی رائٹر وکٹر ہیوگو کے ڈرامے ” The last days of condemned” کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے...
Sale -27%

Rs.220.00Rs.300.00

Sale -27%

Grahan - گرہن

Rs.220.00Rs.300.00

ہ کتاب "گرہن” راجندر سنگھ بیدی کے بے بدل افسانوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے صفحات کی تعداد 118 ہے۔ اس کتاب میں بیدی لکھتے ہیں ” میرے خیال...
Sale -27%
Sale -27%

Dana o Daam - دانہ و دام

Rs.220.00Rs.300.00

یہ کتاب "دانہ و دام راجندر سنگھ بیدی کے شاندار افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 110 صفحات ھٹپر مشتمل ہے۔ بقول رشید صدیقی راجندر سنگھ بیدی جزو کو کل...
Sale -50%
Sale -50%

Ghaans Ki Patian - گھاس کی پتیاں

Rs.220.00Rs.440.00

‘Leaves of grass’ یہ کتاب ‘گھاس کی پتیاں والٹ وٹمن کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کے مترجم قیوم نظر ہیں۔ والٹ وٹمن 1819 میں پیدا ہوا۔ والٹ وٹمن...
Sale -50%
Baudelaire

Rs.220.00Rs.440.00

Sale -50%

Pairas Ka Qurb - پیرس کا کرب

Rs.220.00Rs.440.00

عالمی ادب زیادہ تر انگریزی ترجمہ سے اُردو میں ترجمہ ہوتا ہے۔ اس لیے انگریزی سے اُردو میں ترجمہ شدہ مواد میں اکثر مصنف کے مافی الضمیر کو من و...
Sale -50%
Sale -50%

Shakespeare - شیکسپیئر

Rs.220.00Rs.440.00

شیکسپیئر کا شمار دُنیا کے عظیم ترین شاعروں اور عظیم ترین ڈراما نگاروں میں ہوتا ہے۔ دُنیا بھر کے مستند نقادوں کی رائے کے مطابق شیکسپیئر دُنیا کا سب سے...
Sale -50%
Sale -50%

Insh-e-Faizi - انشائے فیضی

Rs.220.00Rs.440.00

ابو الفیض فیضی کا شمار برعظیم کے اُن معدودے چند اہلِ قلم میں ہوتا ہے جن کے کمالِ فن کا اعتراف اہلِ ایران نے بھی کیا ہے۔ وہ سلاطینِ تیموریہ...
Sale -50%
Mohib Hussain

Rs.220.00Rs.440.00

Sale -50%

Diwan-e-Mohib - دیوانِ محب

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب ‘ دیوانِ محب’ ١٤٨ صفحات پر مشتمل ہے۔ محب حسین 1851 کو اٹاوا میں پیدا ہوئے۔ آپ الطاف حسین حالی اور اکبر الہ آبادی کے ہم عصر تھے۔...
Sale -50%

Diwan-e-Shaheedi - دیوانِ شہیدی

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب ‘دیوانِ شہیدی’ ١٧٢ صفحات پر مشتمل ہے۔ کرامت علی شہیدی ہڑیاپور کے رہنے والے تھے۔ شہیدی کی شعر گوئی کا زمانہ امام بخش ناسخ کا عہد ہے اور...
Sale -50%

Diwan-e-Anwar - دیوانِ انور

Rs.220.00Rs.440.00

نظمِ دلفروز معروف بہ دیوانِ انور” سید شجاع الدین انور دہلوی کی دیوان ہے جو کہ ایک سو بیس صفحات پر مشتمل ہے۔” انور دہلوی 1857 کی جنگ کے بعد...
Sale -50%

Shama-e-Bazm-e-Hidayat - شمعِ بزمِ ہدایت

Rs.220.00Rs.440.00

شمعِ بزمِ ہدایت” احمد رضا خان بریلوی کی نعوت پر مشتمل ہے۔” اس کتاب کے ایک سو چھیانوے صفحات ہیں۔ احمد رضا خان بریلوی 1856 کو بریلی میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Maqalat-e-Sir Syed 12 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ دو از دہم)

Rs.220.00Rs.440.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ دو از دہم میں تقریری مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مضامین وہ ہیں جو سرسیّد کے جاری کردہ رسالے ’’تہذیب...

Ganjay Frishtay - گنجے فرشتے

Rs.330.00

یہ کتاب "گنجے فرشتے” سعادت حسن منٹو کے معروف ادیبوں پر لکھے گئے خاکوں پر مشتمل ہے. جن میں آغا حشر اختر شیرانی عصمت چغتائی اور میرا جی جیسے بڑے...
Sale -34%

Shareer Ki Kahania - شریر کی کہانیاں

Rs.330.00Rs.500.00

شریر کی کہانیاں” بیتال پچیسی مظہر علی ولا کی تصنیف ہے اور اس کی مرتبہ گوہر نوشاہی ہیں۔” اس میں ٢٥ کہانیاں شامل ہیں۔ جو ایک بھوت پریت (بیتال) ایک...
Sale -34%

Hayat-e-Saadi - حیات سعدی

Rs.330.00Rs.500.00

شمس العلما مولانا الطاف حسین حالی کی ’’حیاتِ سعدی‘‘ کا شمار اُردو کی معرکۃ الآرا تصانیف میں ہوتا ہے۔ دہلی اور لاہور سے حیاتِ سعدی کے اوّلین ایڈیشن 1886ء اور...
Sale -34%

Sawaneh of Maulana Rumi - سوانح مولانا روم

Rs.330.00Rs.500.00

زیرنظر کتاب مولانا جلال الدین رُومی کی مفصل سوانح عمری ہے جس میں مثنوی شریف اور دیگر تصنیفات پر تفصیل سے تقریظ اور تبصرہ لکھا گیا ہے۔ یہ کتاب علامہ...
Sale -34%

Maqalat-e-Sir Syed 7 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ ہفتم)

Rs.330.00Rs.500.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ ہفتم میں مضامین متعلق بہ سوانح و سِیَر اور مضامینِ ادب، تنقید و تبصرہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس جلد میں تین مختلف عنوانات کے...
Sale -40%

Musaafraan-E London - مسافرانِ لندن

Rs.300.00Rs.500.00

سرسید احمد خاں، متنوع صفات کے حامل ایک علمی و ادبی شخصیت تھے۔ وہ سیاست داں بھی تھے، ماہر تعلیم بھی، بہترین نثر نگار بھی اور متحرک رہنما بھی۔ انھوں...
Sale -50%
Ghafir Shahzad

Rs.275.00Rs.550.00

Sale -50%

Kroll Ghati - کرول گھاٹی

Rs.275.00Rs.550.00

کرول گھاٹی” غافر شہزاد کا ناول ہے۔” یہ اپنی طرز کا ایک منفرد ناول ہے جو غافر شہزاد کے دلچسپ بیانیے کا آئینہ دار ہے۔ غافر شہزاد کی دیگر کتب...
Sale -50%

Stories of Punjab (Volume III) - حکایاتِ پنجاب(جلد سوم)

Rs.275.00Rs.550.00

مغلیہ حکومت کے کمزور ہونے سے متحدہ ہندوستان میں انگریزوں کے قدم جمنے لگے اور ملک کا نظم و نسق عملاً ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہاتھوں میں آ گیا تو...
Sale -50%

Stories of Punjab (Volume II) - حکایاتِ پنجاب(جلد دوم)

Rs.275.00Rs.550.00

مغلیہ حکومت کے کمزور ہونے سے متحدہ ہندوستان میں انگریزوں کے قدم جمنے لگے اور ملک کا نظم و نسق عملاً ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہاتھوں میں آ گیا تو...
Sale -50%
Dr Abdul Ghani

Rs.275.00Rs.550.00

Sale -50%

Faiz-e-Bedel - فیضِ بیدل

Rs.275.00Rs.550.00

ہ کتاب ’’فیضِ بیدل‘‘ ڈاکٹر عبدالغنی کے بیدل کے متعلق مقالات پر مبنی ہے۔ قبل ازیں ڈاکٹر عبدالغنی کی کتاب ’’روحِ بیدل‘‘ منظرِ عام پر آئی تھی۔ فیضِ بیدل میں...
Sale -50%

Mazameen-e-Firaq - مضامینِ فراق

Rs.275.00Rs.550.00

’’مضامینِ فراق‘‘ ناصر نذیر فراق کی متعدد عمدہ اور دلچسپ تحریروں کا مجموعہ ہے ۔ ناصر نذیر فراق کا شمار اُردو نثر کے چند صاحبِ اسلوب اربابِ فن میں ہوتا...
Sale -50%

The Universe of Ghazal - کائناتِ غزل

Rs.275.00Rs.550.00

بشیر رزمی غزل کے عمدہ شاعر اور علمِ عروض کے ماہر ہیں۔ اُردو اوزان سے دلچسپی رکھنے والوں کو معلوم ہے کہ اس کا عروضی نظام بنیادی طور پر عربی...
Sale -50%
Asir Abid

Rs.275.00Rs.550.00

Sale -50%

Gabriel Adari - جبریل اڈاری

Rs.275.00Rs.550.00

’’بالِ جبریل‘‘ کا یہ منظوم پنجابی ترجمہ ’’جبریل اُڈاری‘‘ جسے اسیر عابد نے کیا ہے، پہلے پہل اقبال اکیڈمی پاکستان نے 1995ء میں شائع کیا تھا۔ کتاب کے مترجم اس...
Sale -50%

Kuliat-e-Bekhud - کلیاتِ بے خود

Rs.275.00Rs.550.00

‘کلیاتِ بے خود’ بے خود موہانی کی غزلوں کا کلیات ہے۔ بے خود موہانی کا اصل نام سید محمد احمد ہے۔ آپ ١٨٨٣ میں موہان میں پیدا ہوئے۔ ان کا...
Sale -50%

Maqalat-e-Sir Syed 9 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ نہم)

Rs.275.00Rs.550.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ چہارم میں مُلکی و سیاسی مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مضامین وہ ہیں جو سرسیّد کے جاری کردہ رسالے ’’تہذیب...
Sale -50%

Kalam-e-Siyah - کلامِ سیاح

Rs.265.00Rs.530.00

میاں داد خان سیاح 1830 کے لگ بھگ اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر سید ظہیرالدین مدنی رقم طراز ہیں کہ یہ تصنیف سیاح کی شاعری پر مشتمل ہے۔ اسے...
Sale -50%

The Universe and Dr. Einstein - کائنات اور ڈاکٹر آئن شٹائن

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب لنکن بارنٹ کی کتاب ’’کائنات اور آئن شٹائن‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے جو میجر آفتاب حسن نے کیا ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن بھی مدتوں پہلے مجلس...
Sale -50%

Baresaghir Ki Mosiqui - برصغیر کی موسیقی

Rs.220.00Rs.440.00

برصغیر پاک و ہند کی موسیقی میں سے مسلمانوں کی کاوشیں نکال دی جائیں تو باقی بچتا ہی کیا ہے۔ بدقسمتی سے مسلمانوں نے ان خدمات کو دستاویزی شکل دینے...
Sale -50%

Tawarikh-e-Russells - تواریخِ راسلس

Rs.220.00Rs.440.00

واریخِ راسلس” سیموئل جونسن کا ناول ہے۔” اس ناول کا اردو ترجمہ سید کمال الدین حیدر نے کیا اور مرتب محمد سلیم الرحمن ہیں۔ اس ناول کو یہ اعزاز حاصل...
Sale -50%

Freud Aur Lashaoor - فرائیڈ اور لاشعور

Rs.220.00Rs.440.00

فرائیڈ اور لاشعور” ایم اے قریشی کی تصنیف ہے جو کہ پاکستان کے ممتاز تجزیہ کار ہیں۔ اپنے طویل اور گونا گوں تجربے کی مدد سے اس کتاب میں فرائیڈ...
Sale -50%
Waheed Ahmed

Rs.220.00Rs.440.00

Sale -50%

Mundri wala - مندری والا

Rs.220.00Rs.440.00

مندری والا’ وحید احمد کا ناول ہے۔’ وحید احمد نظم ایک نہایت شاندار شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال نثار بھی ہیں۔ وحید احمد اس سے پہلے ‘زینو’ لکھ...
Sale -33%

Mujahid Shair Munir Shikohabadi - مجاہد شاعر منیر شکوہ آبادی

Rs.400.00Rs.600.00

مجاہد شاعر منیر شکوہ آبادی” منیر شکوہ آبادی کا شمار انیسویں صدی کے ان باکمال شاعروں میں ہوتا ہے جن کی قوتِ ایجاد و اختراع اور قدرتِ زبان سے انکار...
Sale -23%
Sale -23%

Naayee Puranay - نئے پرانے

Rs.385.00Rs.500.00

یہ کتاب اُردو کے معروف شاعر، ڈراما نگار اور نقاد امجد اسلام امجد کا ترتیب دیا ہوا شعری انتخاب ہے جو عام انتخابوں سے مختلف ایک جدید انتخاب ہے۔ نہ...
Sale -23%

Bahar-Ul-Fisahat - بحر الفصاحت، حصہ اوّل

Rs.385.00Rs.500.00

کسی بھی زبان میں فصاحت و بلاغت کا ہنر پیدا کرنے کے لیے اس زبان میں لکھنے اور بولنے والے کے لیے بالخصوص اور سننے والے کے لیے بالعموم اس...
Sale -23%

Sukhan-e-Bemisal "Deewan-e-Shad" - سخنِ بے مثال ‘دیوانِ شاد‘

Rs.385.00Rs.500.00

سخنِ بے مثال ‘دیوانِ شاد’ شاد لکھنوی کی غزلیات کا دیوان ہے۔ شاد لکھنوی دبستانِ لکھنو کے اہم شعرا میں شامل ہیں۔ بعض تذکرہ نویسوں کے بقول انہوں نے میر...
Sale -23%

Fasana-e-Ajaib Ma Shagoofa-e-Mohabat - فسانہِ عجائب مع شگوفہِ محبت

Rs.385.00Rs.500.00

یہ کتاب ‘فسانہِ عجائب مع شگوفہِ محبت’ ٢٦٠ صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ وہ کہانی ہے جسے مقبولیتِ عامہ حاصل ہوئی۔ جسے عورتیں اپنے بچوں کو سونے سے پہلے سنایا...
Sale -34%

Toba-tul-Nasuh - توبتہ النصوح

Rs.330.00Rs.500.00

توبتہ النصوح” ڈپٹی نذیر احمد کا ناول ہے۔” بقلم ناصر عباس نیر ‘ناول کا مرکزی کردار نصوح خواب میں حشر بپا دیکھتا ہے تو بیدار ہو کر اپنی اور اپنی...
Sale -34%

Falsfa E Hind O Yunaan - فلسفۂ ہند و یونان

Rs.330.00Rs.500.00

یہ کتاب ہند اور یونان کے فلسفے کا ایک مجمل جائزہ ہے، جسے فقط ایک مطالعے کی حیثیت حاصل ہے۔ اس کے اجزائے ترکیبی تنقید و تبصرہ کی بجائے ترجمہ...
Sale -34%

Muqadma Tarikh e Adbiat e Arab - مقدمہِ تاریخ ادبیاتِ عرب

Rs.330.00Rs.500.00

‘مقدمہِ تاریخ ادبیاتِ عرب’ ہملٹن روسٹین گب کی تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ سید اولاد علی گیلانی نے کیا ہے۔ روسٹین گب 1895 میں اسکندریہ مصر میں پیدا ہوئے۔...
Sale -29%

Tareekh E Khwarzam Shahi - تاریخِ خوارزم شاہی

Rs.500.00Rs.700.00

یہ اُس کم نصیب خاندان کی سرگزشت ہے، جس نے علاء الدین خوارزم شاہ ایسے باجبروت سلطان کو جنم دیا۔ یہ وہ جلیل المرتبت حکمران ہے، جس کی سلطنت ترکستان...
Sale -34%

Iqbal Ki 13 Nazmain - اقبال کی تیرہ نظمیں

Rs.330.00Rs.500.00

زیرِ تبصرہ کتاب میں علامہ اقبال کی تیرہ نظمیں شامل ہیں، جسے اسلوب احمد انصاری نے مرتب کیا ہے۔ کتاب میں علامہ اقبال کی جو نظمیں شامل ہیں، ان کے...
Sale -34%

Iqbal Ka Tasawur E Zaman O Makaan - اقبال کا تصورِ زمان و مکان اور دوسرے مضامین

Rs.330.00Rs.500.00

یہ کتاب ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کے مختلف مقامات پر علامہ اقبال کے بارے میں پڑھے گئے خطبات پر مشتمل ہے جو مختلف رسالوں یا مجموعوں میں چھپ کر محفوظ...
Sale -34%
Sale -34%

Diwan-e-Zahir - دیوانِ ظہیر

Rs.330.00Rs.500.00

دیوانِ ظہیر” سید محمد ظہیرالدین حسین رضوی کا دیوان ہے۔” آپ 1835 میں پیدا ہوئے۔ ظہیر دہلوی کے نام سے شہرت پائی۔ آپ بہادر شاہ ظفر کے دربار سے بھی...
Sale -21%

Ghalibyat-e-Mehar - غالبیاتِ مہر

Rs.550.00Rs.700.00

غالبیاتِ مہر، ممتاز ادیب، مترجم، محقق اور نقاد غلام رسول مہر کی جگر کاوی کا شاہکار ہے۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے، یہ کتاب میرزا اسد اللہ...
Sale -21%

Shazrat-e-Sir Syed 1 - شذراتِ سرسیّد (جلد اوّل)

Rs.550.00Rs.700.00

یہ مضامین و شذرات علی گڑھ انسٹیٹیوٹ گزٹ سے منتخب کیے گئے ہیں۔ سرسیّد کے اداریوں اور شذرات میں بڑا تنوع اور پھیلائو ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ علی گڑھ...
Sale -29%
Kalb Ali Khan Faiq

Rs.500.00Rs.700.00

Sale -29%

Momin - مومن

Rs.500.00Rs.700.00

پیشِ نظر کتاب مرزا غالب کے ہم عصر، جدتِ ادا کے حامل معروف شاعر حکیم مومن خاں مومن کے حالاتِ زندگی اور ان کے کلام پر تنقیدی مواد پر مشتمل...
Sale -29%

Diwan-e-Nawab Mohabat Khan - دیوانِ نواب محبت خان

Rs.500.00Rs.700.00

مجلس ترقی ادب لاہور کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والا ’’دیوانِ محبت خاں‘‘ پرتو روہیلہ کی فکری پرکھ اور فنِ تدوین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ نواب محبت خاں محبت...
Sale -29%

Maqalat-e-Sir Syed 10 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ سیز دہم)

Rs.500.00Rs.700.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ سیزدہم میں ذاتی عقاید، استفسارات، واقعاتِ حاضرہ اور اہلِ ترکستان سے متعلق مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مضامین وہ ہیں...
Sale -25%

Maqalat-E-Sir-Syed 11 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ یاز دہم)

Rs.450.00Rs.600.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ یازدہم میں مولانا محمد اسماعیل پانی پتی نے سرسیّد احمد خاں کی ان تحریروں کو جمع کیا ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ...
Sale -27%

Qulyat-E-Mir - کلیاتِ میر (جلد ششم: مثنویات)

Rs.440.00Rs.600.00

خدائے سخن، شہنشاہِ تغزل میر کی شاعری درد و غم، رنج و الم، آنسو کی ترجمان ہے۔ میر نے اپنے ذاتی غم کو آفاقی غم بنا کر پیش کیا ہے۔...
Sale -27%

'Makatib Number' Part I - ‘مکاتیب نمبر’ حصہ اول

Rs.440.00Rs.600.00

‘مکاتیب نمبر’ حصہ اول اردو میں خطوطِ غالب کی غیر معمولی مقبولیت کے بعد نثری اسالیب اور ادیبوں کی ذاتی زندگی اور ان کے عہد کے بارے میں معلومات کا...
Sale -27%
Sale -27%

Dakni Culture - دکنی کلچر

Rs.440.00Rs.600.00

دکنی اُردو کی ادبی تاریخ پر نصیر الدین ہاشمی کی پہلی تالیف ’’دکن میں اُردو‘‘ کو جو مقبولیت حاصل ہوئی وہ بعد میں اس طرز پر لکھی جانے والی کتب...
Sale -27%

Sirgushit E Hayat - سرگذشتِ حیات

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب ڈاکٹر احمد امین کی عربی زبان میں لکھی گئی خود نوشت سوانح ’’حیاتی‘‘کا اُردو ترجمہ ہے۔ ڈاکٹر امین کئی عالمگیر شہرت یافتہ کتابوں ’’فجر الاسلام‘‘، ’’ضحی الاسلام‘‘ اور...
Sale -27%

Umra O Jane - امرائو جان ادا

Rs.440.00Rs.600.00

’’امرائو جان ادا‘‘ مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے، جس میں اُنیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دل کش انداز میں...
Sale -27%

Makateeb E Hafiz Mehmood Sherani - مکاتیبِ حافظ محمود شیرانی

Rs.440.00Rs.600.00

تاریخ اُردو زبان و ادب کے گلستان میں کچھ شگفتہ اور سدا بہار شخصیات ایسی ہیں جن پر کبھی خزاں کا گزر نہیں ہوتا۔ وہ ہمیشہ تروتازہ رہتی ہیں اور...
Sale -27%
Dr Abdul Ghani

Rs.440.00Rs.600.00

Sale -27%

Rohe Bedal - روحِ بیدل

Rs.440.00Rs.600.00

میرزا عبدالقادر بیدل کے فکر و فن اور اُن کی شاعری پر اپنے عہد کے اثرات کا احاطہ کرتی ہوئی یہ کتاب بیدلؔ کی سیرت اور سوانح کے بارے میں...
Sale -27%

Muhammad Hadi Husain Ki Adbi Khidmaat - محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب ’’محمد ہادی حسین کی ادبی خدمات‘‘ ڈاکٹر نگہت جمال کے ایم اے اُردو کے مقالے پر مبنی ہے۔ ہادی حسین کا شمار اُن صاحبانِ علم و ادب میں...
Sale -27%

Abdur Rehman Chugtai - عبدالرحمن چغتائی، شخصیت اور فن

Rs.440.00Rs.600.00

اس کتاب میں مختلف اہلِ قلم حضرات کے مضامین ہیں جو چغتائی کے فن کی توضیح، رفعت و عظمت کا اعتراف کرتے ہیں۔ محمد عبدالرحمن چغتائی نے جس صنفِ مصوری...
Sale -27%

Tashkeel-e-Insaniat - تشکیلِ انسانیت

Rs.440.00Rs.600.00

تشکیلِ انسانیت” رابرٹ بریفالٹ کی تصنیف ہے۔” عبدالمجید سالک نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب کے چار حصے ہیں جن میں ارتقائے انسانی کے ذرائع اور وظائف،...
Sale -27%

Aab-E-Hayaat-Ki-Hmayed Main - آبِ حیات کی حمایت میں اور دوسرے مضامین

Rs.440.00Rs.600.00

ڈاکٹر محمد صادق نے اپنی کتاب ’’محمد حسین آزاد: احوال و آثار‘‘ میں ان باتوں کو بیان کیا ہے جن سے آزاد کی زندگی، کردار اور دیگر متعلقہ امور پر...
Sale -27%
Sale -27%

Maqalat-E-Nazeer - مقالاتِ نذیر

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب پروفیسر نذیر احمد کے مقالات پر مشتمل ہے، جنہیں جناب ظفر احمد صدیقی نے مرتب کیا ہے۔ کتاب کے آغاز میں فاضل مولف جناب ظفر احمد صدیقی نے...
Sale -27%

Maqalat-E-Hafiz-Mehmood-Sherani - مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دوم)

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔ حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود اور عظیم...
Sale -27%

Maqalat-E-Hafiz-Mehmood-Sherani - مقالات حافظ محمود شیرانی (جلد اوّل)

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔ حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود اور عظیم...
Sale -27%

Diwan-e-Muztar - دیوانِ مضطر

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب ‘دیوانِ مضطر’ ٣٣٦ صفحات پر مشتمل ہے۔ مضطر خیر آبادی جاں نثار اختر کے والد تھے۔ مضطر 1868 کو خیر آباد ضلع اودھ میں پیدا ہوئے۔ مضطر کو...
Sale -27%

Diwan-e-Sulaiman Shikoh - دیوانِ سلیمان شکوہ

Rs.440.00Rs.600.00

یہ کتاب ‘دیوانِ سلیمان شکوہ’ ٣٠٤ صفحات پر مشتمل ہے۔ مغل بادشاہ جلال الدین شاہ عالم کے فرزند مرزا محمد سلیمان صاحبِ اسلوب اور صاحبِ دیوان شاعر ہیں۔ لکھنئو کے...
Sale -27%

Kuliyat-e-Shah Naseer - کلیاتِ شاہ نصیر (جلد دوم)

Rs.440.00Rs.600.00

شاہ نصیر دہلوی اپنے عہد کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔ اُنھوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ سخن ورانہ معرکہ آرائیوں میں گزارا۔ ان کے مطارحوں اور شاعرانہ...
Sale -27%

Kulyat-e-Mir - کلیاتِ میر (جلد سوم)

Rs.440.00Rs.600.00

کلیاتِ میر، دیوانِ میر سوم و چہارم کی تیسری جلد ہے۔ کلیاتِ میر کے تمام دواوین ایک عرصہ پہلے مجلس ترقی ادب لاہور ہی نے شائع کیے تھے۔ پیشِ نظر...
Sale -27%

Kulyat-e-Sooda - کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)

Rs.440.00Rs.600.00

مرزا رفیع نام، پیدائش مابین 1706ء و 1708ء، بزرگوں کا پیشہ سپہ گری تھا۔ باپ سبیل تجارت ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سوداؔ پہلے سلیمان علی خاں و داؤد، بعد کو...
Sale -27%

Kulyat-e-Sooda - کلیاتِ سودا (جلد اوّل: غزلیات)

Rs.440.00Rs.600.00

مرزا رفیع نام، پیدائش مابین 1706ء و 1708ء، بزرگوں کا پیشہ سپہ گری تھا۔ باپ سبیل تجارت ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سوداؔ پہلے سلیمان علی خاں و داؤد، بعد کو...
Sale -27%

Maqalat-e-Muhammad Hussain Azad - مقالاتِ محمد حسین آزاد (جلد اوّل)

Rs.440.00Rs.600.00

آبِ حیات‘‘ کا ذکر آتے ہی ذہن میں مولانا محمد حسین آزاد کا نام گردش کرنے لگتا ہے۔ یہ ان کی وہ شاہکار کتاب ہے جو کہنے کو تو تذکرہ...
Sale -27%

Syed Ahmad Khan Ka Safarnama Punjab - سید احمد خاں کا سفرنامۂ پنجاب

Rs.440.00Rs.600.00

’’سیّد احمد خاں کا سفرنامۂ پنجاب‘‘ محض ایک سفرنامہ نہیں ہے بلکہ یہ 1857ء کی تباہی کے بعد مسلمانانِ برعظیم کی جہد للبقا کی داستان کا ایک اہم باب ہے۔...
Sale -27%

Maqalat-e-Sir Syed 6 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ ششم)

Rs.440.00Rs.600.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ ششم میں تاریخی مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مضامین وہ ہیں جو سرسیّد کے جاری کردہ رسالے ’’تہذیب الاخلاق‘‘ میں...
Sale -33%

Maqalat-E-Sir-Syed 14 - مقالاتِ سرسیّد(حصہ چہار دہم)

Rs.400.00Rs.600.00

رسیّد احمد خان انیسویں صدی کی وہ عہد آفریں شخصیت تھے جن کی ہمہ گیری کے اثرات بیک وقت ادب، سیاست، معاشرت، تعلیم، مذہب اور صحافت پر پڑے۔ سرسیّد کے...
Sale -33%

Falsfa-Shariyat Islam - فلسفۂ شریعتِ اسلام

Rs.400.00Rs.600.00

یہ کتاب ڈاکٹر صبحی محمصانی کی تالیف کردہ عربی کتاب ’’فلسفۃ الشریع فی الاسلام‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے، جس کے مترجم مولوی محمد احمد رضوی ہیں۔ مولوی صاحب پاکستان کی...
Sale -18%
Shahzad Ahmad

Rs.660.00Rs.800.00

Sale -18%

Rang-E Gazal - رنگِ غزل

Rs.660.00Rs.800.00

ادب کے انتخاب اتنے ہی قدیم ہیں جتنا قدیم خود ادب ہے۔ دُنیا کی ہر زبان میں ادبی انتخاب کسی نہ کسی شکل میں موجود رہے ہیں۔ چونکہ غزل ایک...
Sale -18%

Kuliyat-e-Mir Soz - کلیاتِ میر سوز (جلد اول)

Rs.660.00Rs.800.00

سید محمد میر نام، سوز تخلص، ان کے والد سید ضیاء الدین ایک بزرگ شخص تھے۔ بزرگوں کا اصلی وطن بخارا تھا۔ پہلے میر پھر سوز تخلص کیا۔ میر سوزؔ،...
Sale -18%

Kuliyat-e-Ahmad Dawood - کلیاتِ احمد داؤد

Rs.660.00Rs.800.00

‘کلیاتِ احمد داؤد’ احمد داؤد کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ احمد داؤد دبستانِ راولپنڈی کے مرکزی حیثیت کے حامل افسانہ نگار ہیں۔ یہ کتاب تین سو چوالیس صفحات پر مشتمل...
Sale -18%

Maqalat-e-Sir Syed 16 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ شانزدہم)

Rs.660.00Rs.800.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ شانزدہم میں نایاب رسائل و مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مقالاتِ سرسیّد کے اس سولہویں حصے میں سرسیّد کے ایسے رسائل و مقالات پیش کیے...
Sale -18%

Maqalat-e-Sir Syed 15 - مقالاتِ سرسیّد (حصہ پانزدہم)

Rs.660.00Rs.800.00

مقالاتِ سرسیّد کے حصہ پانزدہم میں متفرق مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مضامین وہ ہیں جو سرسیّد کے جاری کردہ رسالے ’’تہذیب الاخلاق‘‘ میں...
Showing 201 - 0 of 371 result
Translation missing: en.general.search.loading