Rs.750.00Rs.1,000.00

یہ کہانی ہے ایک زندگی کی آسائشوں میں پلی بڑھی لڑکی شنیلا کی،جسکی زندگی میں جب اچانک یہ تمام آسائشیں اور سہارے چھن گئے تو زمانے کی خونخوار نظریں اسکا طواف کرنے لگیں۔زندگی کی راہ...

  • Book Name: IK SITAM AUR MERI JAAN - اک ستم اور میری جاں
  • Author Name Zareen Qamar
  • No. of Pages 266
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 26

Tags: Novel

یہ کہانی ہے ایک زندگی کی آسائشوں میں پلی بڑھی لڑکی شنیلا کی،جسکی زندگی میں جب اچانک یہ تمام آسائشیں اور سہارے چھن گئے تو زمانے کی خونخوار نظریں اسکا طواف کرنے لگیں۔زندگی کی راہ میں چلتے ہوئے ہر قدم پر ایک نیا امتحان،ایک نئی مشکل سکی منتظر تھی۔تنہا بے سہارا لڑکی،مردوں کے لیے صرف ایک شکار کی حیثیت رکھتی ہے جسے ہر کوئی اپنے مفاد کی بھینٹ چڑھانا چاہتاہے۔ کیا شنیلا ان مصائب کا سامنا کر پائے گی یا حالات کی ستم ظریفی کے آگے ہتھیار ڈال دے گی۔

Translation missing: en.general.search.loading