Rs.700.00Rs.1,000.00

SKU: 9789695627471

ایک لازوال محبت اور عشق کی داستان. اپنی بنیاد سے پیار کی کہانی. عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ترجمے سے تحریر کا حسن گہنا جاتا ہے مگر اس کتاب کا ترجمہ اس قدر خوبصورت...

  • Book Name: Maira Daghistan (میرا داغستان)
  • Author Name Rasool Hamzatov
  • No. of Pages 251
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Novel, Novel Short Stories Translation, Top Selling

ایک لازوال محبت اور عشق کی داستان. اپنی بنیاد سے پیار کی کہانی. عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ترجمے سے تحریر کا حسن گہنا جاتا ہے مگر اس کتاب کا ترجمہ اس قدر خوبصورت اور جامع ہے کہ اصل تحریر کی روانی کا تصور ہی خوابناک ہے. انتہائی خوبصورت انداز ہے اور اتنا دلچسپ کہ آپ خود کو کتاب کے ساتھ بہتا ہوا پائیں. یہ کتاب آپ کو پکڑ کر داغستان میں جا بٹھائے گی اور ایک ایک پہاڑ اور پگڈنڈی پر آپ کے ساتھ سفر کرے گی. شاعری تو کمال ہے ہی رسول حمزہ کی اور نثر میں ایسا انوکھا انداز کہیں پڑھنے کو نہیں ملے گا. ہر صفحے پر جیتی جاگتی سطریں ہیں جو آپ کو کہانیاں، قصے، کہاوتیں اور واقعے سناتی ہیں اور کرداروں سے ملواتی ہیں.

Translation missing: en.general.search.loading