Rs.900.00Rs.1,200.00

انگیزشِ عدل صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا جذباتی سفر ہے جو قربانی کے حقیقی معنی سامنے لاتا ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ بعض اوقات انصاف کی راہ میں سب کچھ کھونا پڑتا ہے۔...

  • Book Name: Angaizish e Adal - انگیزیش عدل
  • Author Name Abdul Ahad
  • No. of Pages 144
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 26

Tags: Novel

انگیزشِ عدل صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا جذباتی سفر ہے جو قربانی کے حقیقی معنی سامنے لاتا ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ بعض اوقات انصاف کی راہ میں سب کچھ کھونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے عدل اور انصاف کے لیے اپنے قریبی رشتے گنوا دیے، لیکن اس تکلیف کے باوجود وہ اپنی آزادی اور حق کے لیے لڑتے رہےکیونکہ "اپنے دلوں میں عدل کی انگیزش رکھنے والے سب کچھ گنوا دیتے ہیں۔"یہ ایک ایسی کہانی ہے جو ختم ہونے کے بعد بھی دیر تک دل پر گہرا اثر چھوڑ جاتی ہے۔سچ کہوں تو انگیزش عدل ایک لاجواب اور خوبصورت کہانی ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading