Rs.5,400.00Rs.6,000.00

تاریخ ادب کی چوتھی جلد انیسویں صدی کے نصف آخر کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔ انیسویں صدی کا نصف آخر برعظیم کی تاریخ کا فیصلہ کُن دور تھا، مسلمان انگریز قابضین سے نجات...

  • Book Name: Tarikh-e-Urdu Adab - تاریخ ادب اردو (جلد چہارم)
  • Author Name Dr. Jamil Jalibi
  • No. of Pages 1626

Tags: تاریخِ ادب

تاریخ ادب کی چوتھی جلد انیسویں صدی کے نصف آخر کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔
انیسویں صدی کا نصف آخر برعظیم کی تاریخ کا فیصلہ کُن دور تھا، مسلمان انگریز قابضین سے نجات کے خواہاں تھے۔
اس جلد میں مصنف نے قاری کو مختلف ادوار کی بہتر تفہیم کے لیے چار فصلیں اور کئی ابواب قائم کیے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500