Rs.880.00Rs.1,000.00

شعرائے اردو کے تذکرے” حنیف نقوی کی تصنیف ہے۔” زبان ادب کا مطالعہ تاریخ ادب کے مطالعے سے جڑا ہوا ہے اور اس کے بغیر نا مکمل ہے۔ یہ کتاب اس لیے بہت اہمیت کی...

  • Book Name: Shorai-e-Urdu Ke Tazkaray - شعرائے اردو کے تذکرے
  • Author Name Haneef Naqvi
  • No. of Pages 744

Tags: مقالات(ادبی تنقید)

شعرائے اردو کے تذکرے” حنیف نقوی کی تصنیف ہے۔”
زبان ادب کا مطالعہ تاریخ ادب کے مطالعے سے جڑا ہوا ہے اور اس کے بغیر نا مکمل ہے۔
یہ کتاب اس لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
مولانا امتیاز علی عرشی اور مشفق خواجہ جیسے مقتدر محققین نے اس کتاب کو اردو تحقیق میں گراں قدر اضافے سے تعبیر کیا ہے جو کہ بجا طور پر مصنف کیلئے ایک بڑا سرمایہِ افتخار ہے۔
یہ کتاب ٧٤٤ صفحات پر مشتمل ہے

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500