Gulf Charities And Islamic Philanthropy In The "Age Of Terror" And Beyond
1 x Rs.1,496.00
| Sub Total : | Rs.1,496.00 |
| Total : | Rs.1,496.00 |
ابو الاثر حفیظ جالندھری ایک معروف پاکستانی شاعر تھے جنہوں نے پاکستان کے قومی ترانہ اور آزاد کشمیر کے ترانہ کے بول لکھے تھے۔ انہوں نے شاہنامہ اسلام بھی لکھا، جو اسلامی تاریخ پر مبنی ایک منظوم کتاب ہے۔ یہ کتاب چار جلدوں میں شائع ہوئی اور اس میں اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا گیا ہے۔ حفیظ جالندھری کو فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا تھا
حفیظ جالندھری کی شاعری کی خوبی اس کی غنائیت ہے۔ وہ خود بھی مترنم تھے اس لیے انہوں نے ایسی الفاظ کا انتخاب کیا جو غنائیت کے پیکر پر پورے اترتے ہیں۔ انہوں نے 14 جنوری 1900 کو جالندھر میں پیدا ہوئے اور 21 دسمبر 1982 کو لاہور میں وفات پائی
BUY MORE TO SAVE MORE
Rs.700.00
Latest collection of Books on Urdu Novels, stories, poetry, essays, literature, Islamic, etc.
Get lost in the pages of our bookstore. Explore new worlds, discover new authors, and find your next favorite book..
Address : First Floor, Al-Hamd Market, Ghazni Street, Urdu Bazar Lahore
Phone : +923174627290
Phone : +924237248217
Email : support@noori.pk
Mon - Fri: 8AM - 10PM
Sat: 9AM-8PM
Sun: Closed
Copyright & Copy Susan All Rights Reserved.