Rs.1,850.00

 کتاب’’ سیرۃ البخاری ‘‘مولانا  عبد السلام مبارکپوری کی تصنیف ہے۔یہ  کتاب دو حصوں پر   مشتمل ہے  حصہ اول  میں  امام بخاری کی ولادت او رزمانہ طفولیت سے لے کر طاب علمی کے سفروں کے مفصل...

 کتاب’’ سیرۃ البخاری ‘‘مولانا  عبد السلام مبارکپوری کی تصنیف ہے۔یہ  کتاب دو حصوں پر   مشتمل ہے  حصہ اول  میں  امام بخاری کی ولادت او رزمانہ طفولیت سے لے کر طاب علمی کے سفروں کے مفصل حالات ،فراغت کے بعد درس  وتدریس ، اخلاق وعادات  اور وفات کے تک  حالات  ہیں  جبکہ دوسرے حصے میں ان کی علمی زندگی کے کارنامے اسلامی خدمات، فقاہت واجتہاد  وفنون حدیثیہ، وتاریخ وغیرہ  میں جو آپ کا  مقام ہےان پر مفصل بحث ہے۔ کل تصنیفات  بالخصوص صحیح بخاری اور اس کی شروح کا تفصیلی ذکر ہے ۔یہ اس کتاب دوسرا ایڈیش  ہے  جو   1367ھ میں اسرار کریمی پریس الہ آباد سے شائع ہوا۔ یادر ہے اس کتاب  کا  عربی ترجمہ ڈاکٹر عبد العلیم بستوی کےقلم سے  جامعہ سلفیہ بنارس  سے  شائع  ہوچکا ہے

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500