Rs.1,600.00Rs.2,500.00

میں طنز و مزاح کو ایک ایسا سدا بہار پھول سمجھتا ہوں جس کی خوشبو ار حسن کبھی ماند نہیں پڑتے بلکہ اکثر اوقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی تروتازگی میں اضافہ ہوتا...

میں طنز و مزاح کو ایک ایسا سدا بہار پھول سمجھتا ہوں جس کی خوشبو ار حسن کبھی ماند نہیں پڑتے بلکہ اکثر اوقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی تروتازگی میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ اس کتاب کی شکل میں ایسے ہی سدا با پھولوں کا ایک گلدستہ اس دعا کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں کہ اللہ کرے اس کی خوشبو آپ کا چمن خیال ہمیشہ مہکتا ہے۔ رنگا رنگ پھولوں کے اس گلدستہ خان سلطان رشک اور اس خاکسار پر مشتمل تھا۔ ذکا ہی ادب کے اس مخزن میں چوٹی کے مزاح نگاروں کے ادب پارے شائع ہوتے ان مضامین کا انتخاب بنیادی طور پر سہ ماہی اردو پی راولپنڈی سے کیا گیا ہے۔ جس کا اداری بورڈ سید میر جعفری کرنل محمد یں گلاب کون سا ہے اور موتیا کون سا اس کا فیصلہ قارئین پر چھوڑتا ہوں۔ رہے۔ جن میں سے اپنی پسند کے کچھ مضامین اس انتخاب میںس توقع کے ساتھ شامل کر رہا ہوں کہ ان کے مطالعہ سے آپ کے دل کا گلاب کھل اٹھے گا۔

صفدر محمود

Translation missing: en.general.search.loading