Rs.100.00Rs.125.00

معروف محقق، ماہر اقبالیات ، مترجم، مورخ ، مدیر اور سوانح نگار محمد اکرام چغتائی 7 جنوری 2023 کو لاہور میں انتقال فرما گئے۔ محمد اکرام چغتائی کے انتقال سے علمی دنیا کئی زبانوں کے...

معروف محقق، ماہر اقبالیات ، مترجم، مورخ ، مدیر اور سوانح نگار محمد اکرام چغتائی 7 جنوری 2023 کو لاہور میں انتقال فرما گئے۔
محمد اکرام چغتائی کے انتقال سے علمی دنیا کئی زبانوں کے ماہر محقق اور بین الاقوامی سطح پر شناخت رکھنے والے صاحب علم سے محروم ہوگئی۔ محمد اکرام چغتائی نے اپنی عملی زندگی کا آغاز پنجاب یونیورسٹی میں تدریس سے کیا۔ وہ اردو سائنس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل رہے۔ تاریخ، ادب اور اقبالیات کے علاوہ محمد اسد پر انہوں نے کئی کتب تصنیف کیں۔ ان شعبوں میں انہیں تخصص حاصل تھا۔ انہیں اقبالیات پر کتاب Goethe, Iqbal and the Orient پر 1999 میں صدارتی اقبال ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500