Rs.400.00Rs.600.00

Availability: 0

فرانسیسی انقلاب نے کئی سیاسی اور سماجی نظریات کو جنم دیا ہے ان میں سیاسی نظریات کے اظہار کے لیے دائیں اور بائیں بازو کی اصطلاح جو قدامت پرست اور ترقی پسند خیالات کی نشاندہی...

  • Book Name: Nationalism Kya Hai?
  • Author Name Dr. Mubarak Ali
  • No. of Pages 192
  • URD- Urdu 2025 / 04 / 07

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

فرانسیسی انقلاب نے کئی سیاسی اور سماجی نظریات کو جنم دیا ہے ان میں سیاسی نظریات کے اظہار کے لیے دائیں اور بائیں بازو کی اصطلاح جو قدامت پرست اور ترقی پسند خیالات کی نشاندہی کرتی ہے عوامی اقتدار اعلی کا تصور کہ ریاست میں بادشاہت اور متعلق العنانت کی خاتمہ کا اظہار ہے اور نیشنلزم یا قوم پرستی کا نظریہ کہ جس کے تحت ریاست کا ادارہ کبھی ہو گیا اور اس میں رہنے والے ایک قوم ہو گئے اس کی وجہ سے مذہب رنگ اور نسل کنٹیات ختم ہو گیا بلکہ اس کے تحت امیر و غریب دونوں ایک قوم کا حصہ ہو گئے قومی ریاست میں ہر چیز قومی ہو گئی قومی رہنما قومی جھنڈا قومی ترانہ قومی لباس اور یہاں تک کہ قومی یونیورسٹی اور تعلیمی ادارے یورپ میں قومی پرستی کے نظریے میں عیسائیت کی یونیورسل کے تصور کو ختم کر کے ہر قوم کو علیحدہ شناختی اس شناخت کی بنیاد پر ہر قوم نے اپنے کلچر اپنی زبان پر رکھی قومیت کی اس جذبے نے 1870 میں جرمنی کو جو چھوٹی سلطنتوں میں تقسیم تھا متحد کیا مگر اس قوم پرستی نے یورپ کی اقوام میں تنازع اور جھگڑے بھی پیدا کیے جب ایشیا اور امریکہ میں کالونیوں پر قبضہ کرنے اور ان کے ذرائع کو استعمال کرنے کا سوال ایا تو اس نے پہلی مجرم دیا تو پھر یہی جرمن قوم پرستی تھی کہ جس کو بنیاد نسل پرستی پر تھی اس نے دوسری جنگ عظیم کی ابتدا کی اور پورے یورپ کو تباہ کاریوں سے روشناش کرایا

Translation missing: en.general.search.loading