Rs.800.00Rs.1,000.00

گریٹر اسرائیل. مصنف: توصیف احمد خان. پاکستان اور عالمِ اسلام کی توڑ پھوڑ کی سازش. اسرائیل کے پہلے وزیراعظم ڈیوڈ بن گوری (Ben Gurion) نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے فوراً بعد پیرس (فرانس)...

  • Book Name: Greater Israel - گر یٹر اسرائیل
  • Author Name Toseef Ahmad Khan
  • No. of Pages 326
  • URD- Urdu 2025 / 08 / 23
گریٹر اسرائیل.
مصنف: توصیف احمد خان.
پاکستان اور عالمِ اسلام کی توڑ پھوڑ کی سازش.
اسرائیل کے پہلے وزیراعظم ڈیوڈ بن گوری (Ben Gurion) نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے فوراً بعد پیرس (فرانس) کی ساربون یونیورسٹی میں ممتاز یہودیوں کے ایک اجتماع میں تقریر کرتے ہوئے کہا:
" بین الاقوامی صیہونی تحریک کو کسی طرح بھی پاکستان کے بارے میں غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ پاکستان درحقیقت ہمارا اصلی اور حقیقی آئیڈیالوجیکل (نظریاتی) جواب ہے۔ پاکستان کا ذہنی و فکری سرمایہ اور جنگی و عسکری قوت و کیفیت آگے چل کر کسی بھی وقت ہمارے لئے باعثِ مصیبت بن سکتی ہے ہمیں اچھی طرح سوچ لینا چاہئے۔ بھارت سے دوستی ہمارے لئے نہ صرف ضروری ہے بلکہ مفید بھی ہے۔ ہمیں اس تاریخی عناد سے لازماً فائدہ اٹھانا چاہئے جو ہندو، پاکستان اور اس میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف رکھتا ہے۔ یہ تاریخی دشمنی ہمارے لئے زبردست سرمایہ ہے لیکن حکمتِ عملی (Strategy) ایسی ہونی چاہئے کہ ہم بین الاقوامی دائرہ کے ذریعہ ہی بھارت کے ساتھ اپنا ربط و ضبط رکھیں۔"
(یروشلم پوسٹ 9۔ اگست 1967)

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading