Rs.110.00Rs.220.00

مثنوی ہشت عدل مع واسوخت” محمود بیگ راحت کی تصنیف ہے۔” اس کتاب کو گوہر نوشاہی نے مرتب کیا ہے۔ آغا محمود بیگ نام اور تخلص ‘راحت’ تھا۔ ان کا آبائی وطن روم تھا۔ سپاہی...

  • Book Name: Masnavi Hasht-e-Adl with Wasoukht - مثنوی ہشت عدل مع واسوخت
  • Author Name Mahmood Baig Rahat
  • No. of Pages 142

Tags: مثنویات 

مثنوی ہشت عدل مع واسوخت” محمود بیگ راحت کی تصنیف ہے۔”
اس کتاب کو گوہر نوشاہی نے مرتب کیا ہے۔
آغا محمود بیگ نام اور تخلص ‘راحت’ تھا۔ ان کا آبائی وطن روم تھا۔
سپاہی پیشہ اور جواں مرد تھے۔
شاعری میں حکیم مومن خان سے اصلاح لیتے تھے۔ یہ مثنوی ان کی شاعرانہ قابلیت کا ایک نمونہ ہے۔
یہ کتاب ١٤٢ صفحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500