Rs.2,000.00Rs.3,000.00

SKU: 97896956237770

محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے ،، مت سوچو کہ مجھے کس قسم کی محبت کی تلاش ہے ؟؟ رُوحانی یا جسمانی ، ملکُوتی یا ناسوتی ، مشرقی یا مغربی ۔۔ محبت کی یہ...

  • Book Name: کلیات خلیل جبران | Kaliyat Khalil Gibran
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Book

Tags: All Books, Philosophy

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے ،، مت سوچو کہ مجھے کس قسم کی محبت کی تلاش ہے ؟؟ رُوحانی یا جسمانی ، ملکُوتی یا ناسوتی ، مشرقی یا مغربی ۔۔
محبت کی یہ تقسیم مزید تقسیم پیدا کرتی ہے ۔۔ محبت کا کوئی عنوان نہیں ھوتا ،،، نہ ہی کوئی مخصُوص تعریف (Definition) ۔ یہ تو ایک سادہ ، اور خالص چیز ہے بس ۔۔
محبت آبِ حیات بھی ہے ۔ اور آتش کی رُوح بھی ہے ۔ جب آتش آب سے محبت کرتی ہے ،تو کائنات ایک مختلف رُوپ اور نئےانداز میں ظہور پذیر ھو جاتی ہے ۔۔
جبران خلیل جبران
اقتباس از: کلیات
Translation missing: en.general.search.loading