Rs.600.00

محبتوں سے گندھے رشتوں کی کہانی۔۔ ٹوا حوصلہ دیتی ہے۔ ایک بھروسہ ایک یقین اسے گرنے نہیں دیتا۔ وہ اپنا سہارا دیتا ہے اور جب وہ سہارا دیتا ہے تہ پھر دنیا کی کوئی طاقت...

  • Book Name: Jugnow Se Bhar Liya Daman
  • Author Name Ghazala Jaleel Rao
  • No. of Pages 222
  • URD- Urdu 2025 / 04 / 05

محبتوں سے گندھے رشتوں کی کہانی۔۔ ٹوا حوصلہ دیتی ہے۔ ایک بھروسہ ایک یقین اسے گرنے نہیں دیتا۔ وہ اپنا سہارا دیتا ہے اور جب وہ سہارا دیتا ہے تہ پھر دنیا کی کوئی طاقت اسے بے سہارا نہیں کر سکتی۔۔ اور وہ ہے رب کریم۔ جو اپنی ذات میں یکتاہے۔ وہ پلک جھپکنے سے پہلے تقدیریں بدل دیتا ہے۔ جب جذبے اور لگن سچی ہو تو ساری دشواریاں سارے راستے وہ آسان کر دیتا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading