Rs.680.00Rs.800.00

انسپکٹر نواز خان کی جرم و سزا پر مبنی تفتیشی کہانیاں - سچ اور حقیقت کی کوکھ سے جنم لیتی ہوئی یہ کہانیاں ہمیں ماضی کی ایسی بھول بھلیوں میں لے کر جاتی ہیں جہاں...

  • Book Name: Jooti Jhumka Aur Jail - جوتی جھمکا اور جیل
  • Author Name Tahir Javed Mughal
  • No. of Pages 224
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 26

Tags: Novel

انسپکٹر نواز خان کی جرم و سزا پر مبنی تفتیشی کہانیاں -

سچ اور حقیقت کی کوکھ سے جنم لیتی ہوئی یہ کہانیاں ہمیں ماضی کی ایسی بھول بھلیوں میں لے کر جاتی ہیں جہاں ہر ہر موڑ پرتجسس سنسنی اور بے پناہ حیرت نے گھات لگا رکھی ہے۔ زن زر اور زمین ہمیشہ سے کرہ ارض پر سنگین تنازعات کا باعث بنےہیں۔ یہ تنازعات نت نئے جرائم کی پرورش کرتے ہیں اور پھر بات مکافات عمل اور سزا کے مرحلے تک جا پہنچتی ہے۔ یہ اسی سزا جزا کی داستانیں ہیں اور ان کا ہر کردار تادیر قارئین کے ذہنوں پر نقش رہے گا۔

Translation missing: en.general.search.loading