Rs.250.00Rs.500.00

Availability: 0

آج ملتان کی ادب پرور شخصیت جناب جاوید اختر بھٹی صاحب، شاعر ناول نگار اور دانشور جناب سلیم شہزاد کے ہمراہ ملتان کی عظیم علمی و ادبی شخصیت ادیب نقاد اور دانشور جناب ڈاکٹر مختار...

  • Book Name: شعرا ادب کی محفلیں ملتان کی | Shaara Adab Ki Mahflay Multan Ki
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Book

Tags: 50% Discount, 55, All Books, Criticism & Research

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
آج ملتان کی ادب پرور شخصیت جناب جاوید اختر بھٹی صاحب، شاعر ناول نگار اور دانشور جناب سلیم شہزاد کے ہمراہ ملتان کی عظیم علمی و ادبی شخصیت ادیب نقاد اور دانشور جناب ڈاکٹر مختار احمد ظفر سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی۔
جناب شکیل احمد خاں صاحب بھی ہمراہ تھے۔
اس موقعے پر ڈاکٹر صاحب نے بڑی محبت سے اپنے مہمانوں کو اپنی کتاب "شعر وادب کی محفلیں۔۔۔۔۔ ملتان کی۔۔۔۔۔
عہد قدیم تا لمحہ موجود" عنایت فرمائی۔
انکا بے حد شکریہ۔
Translation missing: en.general.search.loading