Rs.900.00

Title: Gao DaanAuthor: Munshi Prem ChandSubject: NovelISBN: 9693515803Year: 2010Language: UrduNumber of Pages: 440 منشی پریم چند کا آخری ناول گئو دان ان کا بہترین ناول بھی ہے۔ ہندستانی کسانوں کی قابل ِ رحم حالت کا...

  • Book Name: Gao Daan - گئو دان
  • Author Name Munshi Prem Chand
  • No. of Pages 440
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 29

Title: Gao Daan
Author: Munshi Prem Chand
Subject: Novel
ISBN: 9693515803
Year: 2010
Language: Urdu
Number of Pages: 440

منشی پریم چند کا آخری ناول گئو دان ان کا بہترین ناول بھی ہے۔ ہندستانی کسانوں کی قابل ِ رحم حالت کا نقشہ کھینچتے ہوئے پریم چندسرمایہ دارانہ نظام کے استحصالی ہتھکنڈوں پر فن کارانہ انداز میں احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔ پریم چند نے لکھنے کا آغاز اردو سے کیا تھا لیکن اردو ہندی تنازع کے پس منظر میں رفتہ رفتہ وہ ہندی کے حامی ہوتے گئے اور اپنی تخلیقات کواردو میں لکھ کر دیو ناگری رسم الخط میں ڈھالنے لگے تھے۔ بعدازاںوہ ہندی میں لکھتے اور اسے اردو میں ڈھالا جاتا۔ ڈاکٹر مسعود حسین نے ثابت کیا ہے کہ ان کا یہ ناول مکمل طور پر ہندی میں لکھا گیا تھا اوراقبال ورما سحرؔہتگامی نے اسے اردو میں بعد میں ڈھالا ۔اسی لیے مسعود صاحب نے سہ ماہی فکر ونظر (علی گڑھ ) میں لکھا کہ چونکہ گئو دان اولاً ہندی میں لکھا گیا ہے اور اردو میں ترجمہ ہے اورچونکہ تراجم کو اُس زبان کے ادب کا حصہ نہیں مانا جاتا جس میں ترجمہ کیا گیا ہو لہٰذا ’’گئو دان کا اردو ناول نگاری کی تاریخ میں کوئی مقام نہیں ‘‘۔ اس سے ایک تہلکہ مچ گیا۔ تاہم بعض نقاد اسے اردو کے عظیم ناولوں میں شمار کرتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500