Rs.600.00Rs.800.00

مولانا عبدالحیم شرر اردو فکشن کی اس روایت کے بانیوں میں سے ہیں جسے اسلامی تاریخی ناول نگار کہا جاتا ہے۔ ان ناولوں میں فیکٹ اور فکشن، تاریخ اور تخیل کا امتزاج ہے۔ جو قابلِ...

Tags: تاریخ

مولانا عبدالحیم شرر اردو فکشن کی اس روایت کے بانیوں میں سے ہیں جسے اسلامی تاریخی ناول نگار کہا جاتا ہے۔ ان ناولوں میں فیکٹ اور فکشن، تاریخ اور تخیل کا امتزاج ہے۔ جو قابلِ توجہ ہے اور اردو ناول کے ارتقا کی ایک کڑی ہے۔ یقیناََ ”فردوس بریں” کو عام طور پر شرر کا شہکار ناول گنا جاتا ہے۔ یہ دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ عبرت ناک بھی ہے۔۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500