Rs.1,800.00

Title: Basalamat Ravi Author: Colonel Muhammad Khan Subject: Humor, EssaysISBN: 9693535677Language: UrduYear of Publication: 2024Number of Pages: 248 کرنل محمد خان کی پہلی کتاب ایک دھماکے کے ساتھ ادبی منظر نامے پر طلوع ہوئی اور...

Title: Basalamat Ravi
Author: Colonel Muhammad Khan
Subject: Humor, Essays
ISBN: 9693535677
Language: Urdu
Year of Publication: 2024
Number of Pages: 248

کرنل محمد خان کی پہلی کتاب ایک دھماکے کے ساتھ ادبی منظر نامے پر طلوع ہوئی اور وہ راتوں رات مشہور ادیب بن گئے۔ان کی پہلی کتاب بجنگ آمد تھی جس میں انھوں نے بقول شخصے پہلی جنگ عظیم کا ذکر اس طرح کیا ہے جیسے پکنک منارہے ہوں ۔اسی افتاد ِ طبع کے ساتھ ان کا سفرنامہ بسلامت روی شائع ہوا۔ ناہمواری سے لطف اندوز ہونا اور ناگوار کو گوارا بنانا کرنل صاحب کے مزاج اور مزاح دونوں کاخاصہ ہے۔یہی کیفیت اس سفرنامے میں بھی نظر آتی ہے۔ خوب صورت زبان اور فارسی تراکیب کے ساتھ شگفتہ تبصرے اور ادبی پس منظر کتاب کو یادگار بناتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500